مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا
پاکستان میں اس وقت دینی مدارس کے نمائندہ پانچ وفاق المدارس یا بورڈز ہیں جن میں وفاق المدارس العربیہ دیوبندی مکتبہ فکر، تنظیم المدارس اہل سنت، وفاق المدارس الشیعہ، وفاق المدارس سلفیہ اورتنظیم رابطۃ المدارس (جماعت اسلامی) شامل ہیں۔
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر قانون بلوچستان آغا سید محمد رضا نے کہاکہ امام مھدی ع کی توہین قرآن مجید اور رسول اللہ ص کے فرمودات سے انکار ہے،ریاست امام مھدی ع کی توہین کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دے،توہین امام مھدی ع در حقیقت توہین رسالت ہے،عدالت امام مہدی ع پر ایمان عالم اسلام کے مسلمہ و متفقہ عقائد میں سے ہے۔
سردارانِ شہدائے مدافعان حرم اہل بیتؑ کی پہلی برسی اور شہدائے سانحہ مچھ کوئٹہ کی یاد میں مرکزی مجلس برسی کا انعقاد 23 جنوری 2021 بروز ہفتہ امامبارگاہ شہدائے کربلا انچولی بلاک 20 میں کیا جائے گا۔ ملک بھر سے نامور علماءوخطبا ء شرکت کریں گے ۔ پروگرام کی تیاریاں اور دعوتی عمل تیزی سے جاری ہے ۔انشاء اللہ یہ اجتماع شہدائے اسلام کی پاک ارواح سے تجدید عہد ثابت ہوگا۔
حجت الاسلام و المسلمین سید مرید حسین نقوی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ آستان قدس رضوی اور اس کے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ احمد مروی کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل اور ان پر پابندیاں عائد کرنا ناقابل قبول شرمناک، قابل مذمت ہے۔ آستان قدس رضوی، عبادت کے لئے ایک مقدس مقام ہے اور لوگوں کی نظر میں اس کا اہم روحانی اور معنوی مرتبہ ومقام ہے بنابریں ہم امریکا کے اس حماقت آمیز قدم کو دین مبین اسلام اور روحانی و آسمانی اقدار کی توہین سمجھتے ہيں۔
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے یونیورسٹی اینڈ اسکول ریلیشنز ڈویژن کی جانب سے امام الکاظم(عليه السلام) کالج میں صدیقہ الکبری(عليها السلام) سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے بدھ کو کابینہ کے اجلاس میں امریکہ کی سیاسی تنہائی کو ٹرمپ کا ورثہ قرار دیا اور کہا کہ آج امریکہ، اقوام متحدہ، مسئلہ فلسطین، ایٹمی سمجھوتے اور دیگر موضوعات کے سلسلے میں ٹرمپ کی غلط پالیسیوں کے باعث عالمی سطح پر تنہا رہ گیا ہے۔
ہمارے دونوں شہیدوں اور انکے ہمرکاب شہداء نےاپنے جہاد، اپنےمواقف اوراپنی قربانیوں کے ذریعہ اسلامی معاشرے میں دین و وطن کی محبت، کرامت و عزت اور انسانیت کے دفاع کا جذبہ عام کیا.
حوثی جنگجوؤں کو دہشتگرد قرار دیے جانے سے انسانی بحران سنگین ہونے کا خطرہ درپیش ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس سال ایام فاطمیہ ؑ کے موقع پر فلکہ صفائیہ قم میں تبلیغی موکب لگایا گیا، جس میں مختلف پینٹنگز اور ڈیکوریشن کی مدد سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مظلومیت بیان کی گئی۔ اس کے علاوہ موکب پہ آئے بچوں اور بچیوں کو گفٹس بھی دیئے گئے، جن میں، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے نام کی پینٹنگز، بچیوں کے مقنعہ، حرم کے کھانے کے ٹکٹس اور حرم کے تبرکات سمیت مختلف چیزیں شامل تھیں۔