صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
اس فیصلے کے نتیجے میں قطر اور مصر کی ثالثی میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد کے لیے ہونے والی بات چیت معطل کردی گئی ہے۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے آیت اللہ دری نجف آبادی کی تشریف آوری پر ان کا شکریہ ادا کیا نیک خواہشات کا اظہار کیا
آج بیروت کے کمیل شمعون اسٹیڈیم اور اس کے اطراف میں لاکھوں کی تعداد میں موجود عقیدت مندوں نے اشکبار آنکھوں سے اپنے ہر دلعزیز رہنما سید مقاومت شہید حسن نصراللہ کو الوداع کہا اور ان کے ساتھ تجدید عہد کیا۔
شیخ نعیم قاسم نے کہا: ہم اس راستے کو جاری رکھیں گے، چاہے ہم سب مارے جائیں، ہمارے گھر تباہ ہو جائیں، لیکن ہم مزاحمت کے راستے سے ہرگز پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
مدیر حوزہ علمیہ نے کہا: حوزہ علمیہ کا پیغام مقاومت اور سیدِ مقاومت کے تشییع کنندگان کے لیے یہی ہے کہ علماء و فضلاء تعلیم، تبلیغ اور اپنے الہی عہد و پیمان پر ثابت قدم رہیں گے۔
شہید سید حسن نصر اللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کے جلوس جنازہ اور تدفین کے پروگرام کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
کرم میں پائیدار امن کیلئے اتحاد و وحدت کے علمبرداروں سے استفادہ کیا جائے،فتنہ و فساد کا خاتمہ حکومتی اقدامات کے علاوہ اچھی شہرت کے حامل علماء و اکابرین کی معاونت سے ممکن
پاکستان کے معروف عالم دین استاد معظم علامہ شیخ نوروز علی نجفی مرحوم کی برسی کی مناسبت سے ایک عظیم الشان مجلسِ ترحیم و تجلیل حسینیہ بلتستانیہ قم میں منعقد ہوئی، جس میں علمائے کرام اور طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کر کے شیخ صاحب کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
حوزہ/ بیروت میں شہید حسن نصر اللہ کی تشییع جنازہ کے روز ایران کے صوبہ مشرقی آذربایجان میں بھی شہید سید حسن نصراللہ اور دیگر شہدائے مقاومت کی یاد میں اتوار کے روز مختلف پروگرامز منعقد ہوں گے۔