صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
علامہ سید ساجد علی نقوی نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر کہا: مسلمان خواتین کو خاتون جنت کی سیرت سے استفادہ کرنا چاہیے۔ جس جرأت و بہادری سے فلسطین، لبنان و کشمیرکی خواتین ظالمو ں کے خلاف ڈٹی رہیں وہ بھی ایک مثال ہے۔
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پاکستان کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشتگردانہ واقعات کے بارے میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں پائیدار امن و سلامتی کے لیے پوری قوم کو کردار ادا کرنا ہوگا۔
جامع علی مسجد حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر لاہور میں خطاب کرتے ہو کہا کہ قرآن مجید میں تجارت ، وصیت اور ماہ رمضان المبارک کو بڑی اہمیت دی گئی ہے، روزہ ہجرت کے دوسرے سال جنگ بدر کے وقت فرض ہوا ہے۔
سینکڑوں صہیونیوں نے اسرائیلی فوج کی سیکورٹی میں مسجد الاقصی پر حملہ کرکے نمازیوں کو عبادت سے روکا۔
انہوں نے کہاکہ عوام کی جان و مال کا تحفظ ریاست کی اولین ترجیح ہونا چاہئے،چونکہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ جانوں کے تحفظ کو یقینی بنایائے۔
غم کے اس گھڑی میں ان کے فرزندان کے خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں ۔
آیت اللہ اعرافی نے انسان اور خدا کے درمیان قریبی تعلق پر روشنی ڈالی اور کہا: دعا کی مختلف مراتب ہیں۔ انسان کبھی مادی اور دنیوی حاجات کے لیے دعا کرتا ہے اور کبھی اخروی نعمتوں کے لیے۔ تاہم، اعلیٰ ترین درجہ یہ ہے کہ بندہ خداوندِ متعال سے خود اس کو اور اس کی رضا کو طلب کرے جو کہ دعا کا حقیقی مقصد اور بلند ترین مرتبہ ہے۔
رہبر معظم انقلاب نے کہا کہ قرآن کریم نے مختلف مراحل میں ان سے مقابلہ کرنے کا طریقہ بیان کیا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ دہشت گردوں سمیت ان کے سرپرستوں اور سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروائی کرنا ہوگی