صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
انہوں نے (دام ظلہ) مسجد کوفہ کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا کہ یہ دنیا کی عظیم مسجدہے کہ جہاں بارہ سو سال سے زیادہ عرصے سے علوم کی تدریس ہوتی رہی ہے اور یہ مسجد حضرت امیر المؤمنین (علیہ السلام) کے دور میں اسلامی ریاست کا دارالحکومت تھی۔
حوزہ علمیہ کی جامع علی مسجد میں استقبالیہ تقریب سے خطاب میں حجۃ الاسلام و المسلمین سید عزیز الدین الحکیم نے کہا پاکستان اہل بیت اطہارؑ سے محبت میں معروف ملک ہے۔ اور یہاں کے لوگ اہل علم کی عزت کرنے والے ہیں۔
حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا کہ پیچیدہ اور غبار آلود حالات میں کامیابی کے لیے حضرت ولی عصر (عج) سے توسل اور دعا ناگزیر ہے۔
انہوں نے مزید کہا: ذاتی و اجتماعی کردار سازی کے لیے ضروری ہے کہ ماہ رمضان المبارک کے دوران آفاقی کتاب یعنی قرآن کریم کا گہرائی سے مطالعہ کیا جائے۔ اس کے مفاہیم و معانی پر دقت سے غور کیا جائے اور اپنے قلوب و اذہان کو نور قرآن سے منور کر کے روح اور جسم کو پاکیزہ کیاجائے کیونکہ قرآن ہی انسان کو اصلاح، تطہیر، تذکیہ اور انقلاب کا راستہ دکھاتا ہے۔
آیت اللہ سعیدی نے آیت اللہ جوادی آملی کے حوالے سے کہا کہ "یہ کہ شہید سید حسن نصراللہ نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا، یہ سب قرآن کی برکتوں کا نتیجہ تھا۔ جب کوئی شخص قرآنی طرز زندگی اختیار کرتا ہے اور اہل بیتؑ کے فرامین پر عمل کرتا ہے تو بلند مقام حاصل کر لیتا ہے"۔
حضرت آیت اللہ بشیر حسین نجفی نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی مناسبت سے مبلغین کے نام ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی مجالس کو حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کے ذکر سے منور کریں۔
وفاق المدارس الشیعہ کے رہنماوں کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں سمیت ان کے سرپرستوں اور سہولت کاروں کیخلاف بھی کارروائی کرنا ہوگی۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں ہونے والے خود کش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
پاکستان کے کسی مقام سے رویت ہلال کی شہادت نہیں ملی، اتوار کو روزے کا فیصلہ اتفاق رائے سے کیا، مولانا عبدالخبیر آزاد