18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

05فوریه
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا پرنس کریم آغا خان چہارم کے انتقال پر افسوس کا اظہار

سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا پرنس کریم آغا خان چہارم کے انتقال پر افسوس کا اظہار

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کردہ ایک بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ سوگوار خانوادہ گرامی اور پوری اسماعیلی برادری کے لئے دعاگو ہوں

05فوریه
علامہ سید ساجد علی نقوی سے گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ اور سابق گورنر جی بی ملاقات

علامہ سید ساجد علی نقوی سے گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ اور سابق گورنر جی بی ملاقات

ملاقات میں وزیر اعلیٰ جی بی حاجی گلبر خان نے اسلامی تحریک پاکستان کے اشتراک عمل میں انکی حکومت کی جانب سے گلگت بلتستان میں امن و امان کی صورتحال سمیت ترقیاتی کام اور دیگر اقدامات سے قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کو آگاہ کیا۔

05فوریه
اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے

اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے

قابل ذکر ہے کہ شاہ کریم الحسینی اسماعیلی کمیونٹی کے 49 ویں امام تھے۔ روایات کے تحت ان کے جانشین یعنی اسماعیلی کمیونٹی کے 50 ویں حاضر امام کو نامزد کردیا گیا ہے۔

04فوریه
مرجع عالی قدر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی سے انجمن غلامان سیدہ زینب لکھنؤ کے وفد کی ملاقات

مرجع عالی قدر حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی سے انجمن غلامان سیدہ زینب لکھنؤ کے وفد کی ملاقات

حضرت آيت الله العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی نے حضرات علماء کرام سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ لکھنؤ کا حوزہ علمیہ ‏اپنی مثال آپ تھا میری خواہش ہے کہ میری زندگی میں لکھنؤ کے حوزہ علمیہ کی جوانی پلٹ آئے اس کے ‏لئے مشترکہ جد و جہد کی ضرورت ہے

04فوریه
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں “علی (ع) ڈے” کا ۷۲ واں اجلاس منعقد

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں “علی (ع) ڈے” کا ۷۲ واں اجلاس منعقد

ہندوستان کے پہلے مسلم صدر ڈاکٹر ذاکر حسین کے قائم کردہ تاریخی "علی ع ڈے" کا ۷۲ واں اجلاس علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں علی سوسائٹی کے زیر اہتمام منعقد ہوا۔ اس تقریب میں معزز دانشوران، مہمانان گرامی اور طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔

04فوریه
آیت اللہ مصباح یزدی (رح) کی ذات اسلام کے نام وقف تھی، آیت اللہ رجبی

آیت اللہ مصباح یزدی (رح) کی ذات اسلام کے نام وقف تھی، آیت اللہ رجبی

امام خمینی (رح) انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے کہا: آیت اللہ مصباح (رح) کے بیانات قرآن اور روایات پر مبنی تھے اور وہ ان معارف کو اس طرح بیان کرتے تھے کہ ہم بہتر طور پر سمجھ سکیں۔ وہ اولیاء اللہ کی حقیقی مثال تھے کیونکہ حقیقتاً ان کی ذات اسلام کے لیے وقف تھی۔

04فوریه
پاکستان نے 15 فلسطینی قیدیوں کی میزبانی قبول کرلی

پاکستان نے 15 فلسطینی قیدیوں کی میزبانی قبول کرلی

پاکستانی حکومت فلسطینی قیدیوں کے ایک گروپ کی میزبانی کرے گی جنہیں غزہ جنگ بندی کے بعد صیہونی حکومت نے رہا کیا ہے

04فوریه
قرآنی مقابلوں کے شرکاء سے ملاقات میں رہبر انقلاب

قرآنی مقابلوں کے شرکاء سے ملاقات میں رہبر انقلاب

اللہ کے حکم سے ناممکن کام، ممکن ہو جاتے ہیں، غزہ امریکی حکومت اور صیہونیوں پر فتحیاب ہوا

04فوریه
شیعہ علماء کونسل سندھ کی عوامی رابطہ مہم جاری

شیعہ علماء کونسل سندھ کی عوامی رابطہ مہم جاری

صدر شیعہ علماء وکونسل پاکستان کی سندھ کے مختلف علماء سندھ کے مختلف علماء سے بھی ملاقات 9 فروری شہدائے سیہون شریف کی برسی کے اجتماع میں شرکت کی دعوت