صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
رہبر انقلاب نے حماس اور حزب اللہ کو جڑ سے ختم کر دینے کے صیہونی حکومت کے کسی بھی ہدف کے پورا نہ ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ خطے کی باشرف اقوام اللہ کے فضل سے منحوس صیہونی حکومت کو جڑ سے اکھاڑ دیں گی اور علاقے کا مستقبل بہتر بنائيں گي۔
جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ خواتین کے زیر اہتمام حسینیہ بلتستانیہ میں دختر رسول، سیدہ کونین حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایک پرجوش اور روحانی محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
انہوں نے حوزہ علمیہ کی فکری اور ثقافتی قیادت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ مدارس صرف مطالبات پیش کرنے والے نہیں بلکہ ان کے جوابات دینے والے بھی ہیں، آیت اللہ اعرافی نے کہا کہ اگر مدارس، دین اور ثقافت کے معمار اور رہنما نہیں ہوں گے تو وہ اپنے حقیقی منصب و مقام سے محروم ہو جائیں گے۔
خواتین کو چاہیے کہ وہ اپنے خاندانی، ذاتی معاملات سے لے کر اجتماعی معاملات تک ہر موقع پر جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کی شخصیت و کردار کو مدنظر رکھیں۔ اس کے ساتھ ساتھ اپنی گود سے نیک سیرت نسلیں معاشرے کو فراہم کریں۔
ولادت حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کے مبارک موقع پر، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے طلاب کو اپنے دست مبارک سے عمامہ پہنایا۔
اسلام کی تاریخ میں بی بی فاطمہ زہراؑ ایک ایسی عظیم شخصیت ہیں، جن کی زندگی ہر انسان، خصوصاً خواتین کے لیے مکمل رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ آپؑ کا کردار و سیرت نہ صرف اسلام کی روح کو سمجھنے میں مدد دیتی ہیں، بلکہ زندگی کے ہر پہلو میں انسانیت کو رہنمائی فراہم کرتی ہیں۔
طلاب کے درمیان تقریری مقابلے کا اہتمام بھی کیا گیا جس میں طلبہ کرام نے اپنی علمی قابلیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کی سیرت پر تقاریر پیش کیں، تقریری مقابلے میں اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے طلاب کو تشکل امام المنتظر عج کی طرف بہترین انعامات سے نوازا گیا۔
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ انسان کی زندگی کا خلاصہ یہی ہے کہ ہم آئے بھی خالی ہاتھ تھے اور ہمیں جانا بھی خالی ہاتھ ہی ہے
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ جے ایس او پاکستان کے اہداف و مقاصد کے حصول کی کوششوں میں جدوجہد کرنا اراکینِ مجلسِ عاملہ کی اجتماعی و انفرادی ذمہ داری ہے۔