صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
امام جمعہ تہران نے کہا کہ امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کی اخلاقی اور قانونی حیثیت کھو چکا ہے۔ وہ مذاکرات نہیں کرتا، بلکہ تاوان لیتا ہے۔ امریکہ نے جے سی پی او اے کو پھاڑ دیا اور معاہدے سے دستبردار ہو گیا۔
مدیر مدرسہ علمیہ ابوتراب امامی کاشانی (رحمتہ اللہ علیہ) حجت الاسلام ابوالفضل کلثومی نے کہا ہے کہ عصر حاضر میں، جب میڈیا جھوٹے اور مصنوعی نمونے نوجوان نسل کے سامنے پیش کر رہا ہے، حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) ایک بے مثال اور حقیقی نمونہ ہیں، خاص طور پر خواتین اور نوجوان لڑکیوں کے لیے۔
ایران، صوبہ مازندران میں تحریک تفسیر قرآن بابل کے استاد نے کہا: حدیث کساء، عظمت حضرت زهرا (س) کی عکاسی کرتی ہے کہ جس کا منصوبہ گر اور ڈیزائنر خود خدا، رسول اللہ (ص) اس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور امیر المومنین (ع) اور ان کے بچے اس کے مددگار اراکین ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اہل سنت علمائے دین میں سے ابن ابی الحدید نے شرح نہج البلاغہ میں فدک کو بی بی فاطمہ زہراء خاتون جنت کا حق تسلیم کیا ہے۔ اس کے علاوہ علامہ ابن حجر عسقلانی اور علامہ جلال الدین سیوطی جیسے اہل سنت علماء نے بھی فدک کو جناب فاطمة الزہرا سلام اللہ علیہا کا حق تسلیم کیا ہے۔
ایران کی تیز رفتار ترقی، جو آج تعلیمی اداروں کے علمی ماحول میں پروان چڑھ رہی ہے، امید اور روشنی کے سفر کو آگے بڑھا رہی ہے اور یہ حرکت رُکنے والی نہیں۔
انہوں نے زندگانی اور سیرتِ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے مختلف پہلوؤں کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ عظمت و مقام بی بی دو عالم حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو بیان کیا۔
مدرسہ علمیہ فاطمہ زہرا (س) توس کی مدیر نے حضرت زہرا (س) کے جهادِ تبیین اور ولایت کے دفاع میں بے مثال کردار کو بیان کرتے ہوئے انہیں تمام دلاوران کے لیے ایک بہترین نمونہ قرار دیا۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: جناب سیدہ سلام اللہ علیہا نے اپنے کردار کی پاکیزگی سے نسوانیت کو معراج عطا کی، آپ کا وجود اس بات پر مکمل گواہ ہے کہ خواتین بھی معنویت اور رہنمائی کے عظیم درجات حاصل کر سکتی ہیں۔
علامہ صفدر حسین نجفی نے اپنی زندگی میں کئی اہم خدمات سرانجام دیں جو ملتِ اسلامیہ کے لیے مشعلِ راہ ہیں