18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

03دسامبر
علامہ سید صفدر حسین نجفی ناقابل فراموش کردار

علامہ سید صفدر حسین نجفی ناقابل فراموش کردار

علامہ سید صفدر حسین نجفی کا پروگرام، منصوبہ اور سوچ و فکر تھی کہ پاکستان کے ہر پچاس کلومیٹر پر ایک شیعہ دینی مدرسہ و ادارہ قائم کیا جائے۔ یہ ان کا خواب تھا

02دسامبر
اہل بیت (ع) کی مجالس و محافل، معرفتِ حق کے حصول کا ذریعہ ہیں، فاطمہ دہقان

اہل بیت (ع) کی مجالس و محافل، معرفتِ حق کے حصول کا ذریعہ ہیں، فاطمہ دہقان

ایامِ فاطمیہ کی مناسبت سے یزد میں مدرسہ علمیہ الزہرا (س) کے طلبہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مذہبی ماہر، محترمہ فاطمہ دہقان نے کہا کہ اہل بیت (ع) کی مجالس و محافل میں شرکت معرفتِ حق کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے۔

30نوامبر
مردوں میں وہ تین صفات جو طلاق کی شرح کم کرسکتی ہیں: حجت‌الاسلام و المسلمین رفیعی

مردوں میں وہ تین صفات جو طلاق کی شرح کم کرسکتی ہیں: حجت‌الاسلام و المسلمین رفیعی

حضرت فاطمہ زہراؑ کی ازدواجی زندگی کی مثال دیتے ہوئے حجت‌الاسلام رفیعی نے کہا کہ وہ اپنے شوہر حضرت علیؑ کے ساتھ نہایت محبت اور صبر سے پیش آتی تھیں اور کبھی شکایت نہیں کی۔ روایات کے مطابق، بہترین انسان وہ ہیں جو دیر سے غصہ کرتے ہیں اور جلد صلح کر لیتے ہیں، خاص طور پر میاں بیوی کے تعلقات میں یہ رویہ نہایت ضروری ہے۔

30نوامبر
سانحہ پاراچنار تاریخ پاکستان کا بد ترین سانحہ تھا، علامہ سید مرید حسین نقوی

سانحہ پاراچنار تاریخ پاکستان کا بد ترین سانحہ تھا، علامہ سید مرید حسین نقوی

ہم اس سانحے کی پر زور مذمت کرتے ہیں اور حکومت اور سیکورٹی اداروں سے انصاف کی اپیل کرتے ہیں۔

30نوامبر
علامہ شبیر میثمی کی پاراچنار کی موجودہ صورتحال پر علامہ ساجد علی نقوی سے اہم ملاقات

علامہ شبیر میثمی کی پاراچنار کی موجودہ صورتحال پر علامہ ساجد علی نقوی سے اہم ملاقات

قائد محترم نے ان اقدامات کو سراہا اور ضلع کرم میں جنگ بندی، زخمیوں کی فوری طبی امداد اور جنگ زدہ علاقوں کی عوام کے لیے بحالی کے اقدامات کو جلد شروع کرنے کے لئے رہنمائی و ہدایات دیں۔

30نوامبر
غزہ کے لئے ہماری حمایت جاری رہے گی، شیخ نعیم قاسم

غزہ کے لئے ہماری حمایت جاری رہے گی، شیخ نعیم قاسم

حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ جنگ میں صہیونی حکومت کو شدید نقصان پہنچایا اور مقاومت کی استقامت کی وجہ سے دشمن بند گلی میں پہنچ گئے

29نوامبر
حرم امام رضا(ع) میں شہدائے پارا چنار کے ایصال ثواب کے لئے مجلس کا انعقاد

حرم امام رضا(ع) میں شہدائے پارا چنار کے ایصال ثواب کے لئے مجلس کا انعقاد

حجت الاسلام دیدارعلی اکبری نے دہشتگردی کے اس واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہادت ہمارا ورثہ ہے جوسید الشہداء حضرت ابا عبد اللہ الحسین سے ہمیں ملا ہے اس لئے ہم شہید ہونے سے نہیں ڈرتے بلکہ شہادت کو اپنے لئے اعزاز سمجھتے ہیں۔

28نوامبر
شیعہ قوم نے ہر زمانے میں قربانی دی ہے، علامہ عارف واحدی

شیعہ قوم نے ہر زمانے میں قربانی دی ہے، علامہ عارف واحدی

شیعہ علماء کونسل کے نائب سربراہ علامہ عارف واحدی کہا کہ تاریخ میں کسی ظالم نے شیعہ قوم کو شکست نہیں دی، پاراچنار میں بھی دشمن کو شکست ہوگی۔

28نوامبر
لبنان میں جنگ بندی کے اعلان پر آیت اللّہ العظمی حافظ شیخ بشیر حسین نجفی کا بیان

لبنان میں جنگ بندی کے اعلان پر آیت اللّہ العظمی حافظ شیخ بشیر حسین نجفی کا بیان

نجف اشرف میں آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین کے مرکزی دفتر کی جانب سے لبنان میں جنگ بندی کے اعلان پر بیان جاری کیا ہے۔