صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
لبنان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب سے مسلح افواج پر جاری مسلسل حملوں کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شکایت درج کروائے گا۔
انہوں نے پاکستانی حکمرانوں کے نام اپنے پیغام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اب وقت کی ضرورت ہے کہ پاکستان سمیت بین الاقوامی اثرو رسوخ رکھنے والے اسلامی ممالک اگر بھرپور سفارتکاری اور مضبوط لابی کیساتھ اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کی بجائے عالمی قوتوں پر دباؤ بڑھائیں
آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے کہا ہے کہ معاشرتی طہارت اور قداست، عفت و حجاب کے ذریعے ممکن ہے اور ان اصولوں کی خلاف ورزی معاشرے کو فساد کی گہرائیوں میں ڈھکیل دیتی ہے۔
تشکل غلامان امام مهدی آخرالزمان عج مقیم قم کے زیر اہتمام پانچواں سالانہ عشرہ فاطمیه(س) مدرسہ الامام المنتظر قم ایران میں جاری ہے۔
ریفرنس میں مختلف تنظیموں کے اعلی عہدیداروں اور نمایندوں کے علاوہ ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں نے شرکت کی جبکہ مہمان خصوصی مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری تھے۔
قائد محترم نے کتاب کی اشاعت اور علامہ تقی شاہ نقوی کی علمی کاوش پر خراج تحسین پیش کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔
جامعۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی سربراہ سیدہ زہرہ برقعی نے بین الاقوامی طالبات کی تبلیغی سرگرمیوں کو جامعۃ الزہراء کے اساتذہ کی انتھک محنت کا نتیجہ قرار دیا۔
انسان کی بہت ساری اعلیٰ روحانی خوبیاں فقط خاندانی ماحول میں ہی پروان چڑھ سکتی ہیں،یہ خاندانی ماحول ہی ہے جہاں انسان اپنی خود غرضیوں پر قابو پا کر دوسروں کو اپنے آپ پر ترجیح دیتا ہے، اس لئے خاندان ؛ایثار، فداکاری،صبر اور دیگر انسانی خوبیوں کی نشوونما کی جگہ ہے ۔
آیت اللہ اعرافی نے کہا: حوزہ علمیہ نے مختلف سطحوں پر اپنے اکابرین علماء کی جہادی و خدماتی امور میں نمایاں کارکردگی کو مشاہدہ کیا ہے۔ حالیہ برسوں میں خاص طور پر کرونا کے دروان، سیلاب اور زلزلوں کے دوران، روحانیت کی طرف سے جہادی و خدماتی امور میں نظم و ضبط کا بہترین مظاہرہ دیکھنے میں آیا، جس نے گویا اس میدان میں ایک نیا باب کھولا۔