صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
آیت اللہ اعرافی نے بنگلادیش کی علاقائی اہمیت اور علمی و فکری ذخائر کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور کہا کہ ان وسائل کا استعمال نہ صرف بنگلادیش بلکہ پوری امت مسلمہ کے لئے مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ انہوں نے علماء کے مقام پر زور دیتے ہوئے کہا کہ شیعہ علما کی خودسازی، اخلاقیات اور کردار کی تربیت نوجوان نسل کو جذب کرنے اور اسلامی معاشرے کی ترقی کے لئے انتہائی اہم ہے۔
سربراہ حوزہ علمیہ ایران نے تہران میں منعقد بین الاقوامی کانفرنس "مکتب نصراللہ" سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علمائے کرام اور اسلامی دانشوروں کو چاہیے کہ وہ امت مسلمہ کی رہنمائی کریں اور مزاحمت کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
جمہوریہ سوڈان کے مالیاتی اور اقتصادی منصوبہ بندی کے وزیر جبرائیل ابراہیم محمد فضیل نے ایران میں سوڈانی سفیر عبد العزیز حسن صالح طحہ کے ہمراہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم میں حاضری دی ہے۔
اس مطالعاتی دورے کی خاصیت بیان کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ دورہ پانچ مراحل پر مشتمل ہے۔ سب سے پہلے کتاب کا مطالعہ، پھر خلاصہ نویسی پھر گروہی مباحثہ اس کے بعد ارائه اور آخر میں تفکر و تعقل شامل ہے۔
حجت الاسلام میراحمدی نے مزید کہا: علماء کرام کو یونیورسٹی کے طلبہ سے شفقت اور دلجوئی سے بات کرنی چاہئے اور انہیں یہ علم ہونا چاہئے کہ ان کے قول و فعل کا ان پر کتنا عمیق اثر مرتب ہو گا۔
حضرت آیت اللہ سبحانی نے طلباء کو درسِ اخلاق دیتے ہوئے کہا: چار حرف پڑھ لینے کے بعد ہمیں یہ نہیں سوچنا چاہئے کہ علوم کی کنجی ہمارے ہاتھ میں آ گئی ہے۔ علوم کی کنجی خدا کے ہاتھ میں ہے، انبیائے الہیٰ کے پاس ہے۔ ہمیں اس سلسلہ میں بھی انکساری سے کام لینا چاہئے۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے "یوم اقبال" کے موقع پر کہا: مصور پاکستان نے ارض وطن کا جو نقشہ بنایا تھا افسوس وہ حقیقی طور پر شرمندۂ تعبیر نہ ہو سکا۔
پاک بحریہ کے دستے نے اعزازی گارڈ کے فرائض سنبھال لیے، پاکستان رینجرز پنجاب کا دستہ اپنے فرائض سے سبکدوش
علامہ مرید نقوی نے کہا کہ فتوی دینے کا اختیار صرف مجتہد کو ہے، اس کے علاوہ کوئی فتویٰ جاری کرتا ہے تو یہ صراط مستقیم سے دوری ہے