18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

27اکتبر
غاصب اسرائیل کے حملوں کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے دفاعی نظام کا کامیاب اور مستحکم ردعمل، قابلِ تعریف، جامعہ روحانیت بلتستان

غاصب اسرائیل کے حملوں کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے دفاعی نظام کا کامیاب اور مستحکم ردعمل، قابلِ تعریف، جامعہ روحانیت بلتستان

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان نے غاصب اسرائیل کی جارحیت کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے دفاعی نظام کی کامیاب کوشش کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب اسرائیل کے حملوں کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے دفاعی نظام کا کامیاب اور مستحکم ردعمل، قابلِ تعریف ہے۔

27اکتبر
آیت اللہ سید محمد سعیدی کا امام جمعہ کازرون کی شہادت پر تعزیتی پیغام

آیت اللہ سید محمد سعیدی کا امام جمعہ کازرون کی شہادت پر تعزیتی پیغام

انہوں نے کہا کہ ائمہ جمعہ ہمیشہ دشمن کے خلاف علمی، ثقافتی، سیاسی اور حتیٰ کہ عسکری محاذ پر جرأت کے ساتھ پیش پیش رہے ہیں اور جان جانے کا خوف ان کے عزم کو کبھی متزلزل نہیں کر سکتا۔

27اکتبر
علامہ شبیر حسن میثمی گلگت بلتستان دورے پر سکردو پہنچ گئے، علماء کرام و کارکنان کیجانب سے شاندار استقبال

علامہ شبیر حسن میثمی گلگت بلتستان دورے پر سکردو پہنچ گئے، علماء کرام و کارکنان کیجانب سے شاندار استقبال

انتخابی مراحل زیر نگرانی مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ انجام پائے، جس میں شیخ مرزا علی آئندہ تین سال کیلئے گلگت بلتستان کے میر کارواں منتخب ہوئے، جن سے حجۃ الاسلام والمسلمین آغا عباس علی رضوی نے حلف لیا۔

27اکتبر
صہیونی طیاروں کو فضائی حدود میں داخل ہونے سے روک دیا گیا، جواب کا حق محفوظ رکھتے ہیں، مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کا اہم بیان جاری

صہیونی طیاروں کو فضائی حدود میں داخل ہونے سے روک دیا گیا، جواب کا حق محفوظ رکھتے ہیں، مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کا اہم بیان جاری

بیان میں کہا گیا ہے کہ غیر قانونی اور ناجائز اقدام کے بعد ملکی دفاعی نظام نے بڑی تعداد میں میزائلوں کو تباہ کردیا اور دشمن کے طیاروں کو ملکی فضائی حدود میں داخل ہونے سے روک لیا۔

27اکتبر
ملکی فضائیہ نے قومی وقار کو سربلند رکھا، حکومتی ترجمان

ملکی فضائیہ نے قومی وقار کو سربلند رکھا، حکومتی ترجمان

ایران کی حکومتی ترجمان نے کہا کہ ملک کی ائیر ڈیفنس فورس نے قومی وقار اور سربلندی کی حفاظت کی ہے، ہمیں ان جوانوں کی طاقت اور بہادری پر ان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے جنہوں نے اپنے عمل سے ایرانیوں کے قومی وقار کی حفاظت کی۔

26اکتبر
جو صہیونی مظالم پر خاموش رہے وہ مسلمان نہیں ہوسکتا، حجت الاسلام ایمانی مقدم

جو صہیونی مظالم پر خاموش رہے وہ مسلمان نہیں ہوسکتا، حجت الاسلام ایمانی مقدم

حجت الاسلام والمسلمین علیرضا ایمانی مقدم نے اسرائیلی مظالم کے خلاف مزاحمت کو ہر انسان کی ذمہ داری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ روایات کے مطابق جو شخص اسرائیلی جرائم و مظالم کے خلاف خاموش رہے، وہ مسلمان نہیں ہے۔

26اکتبر
مسلمانوں کی نسل کشی پر مسلم ممالک کی خاموشی پر افسوس ملی یکجہتی کونسل پاکستان

مسلمانوں کی نسل کشی پر مسلم ممالک کی خاموشی پر افسوس ملی یکجہتی کونسل پاکستان

انھوں نے زور دیا کہ حکومت پاکستان غزہ پر اسلامی سربراہی کانفرنس یا کم از کم وزرائے خارجہ کا اجلاس بلائے جو اہل فلسطین کو صہیونی مظالم سے نجات دلانے کے لیے واضح اور دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے عملی اقدامات اٹھائے۔ انھوں نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی دہشت گردی کی بھی پرزور مذمت کی اور حکومت پر زور دیا کہ کشمیر کاز کے لیے جاندار موقف اپنائے

26اکتبر
شہداء فلسطین و لبنان کی قربانیاں رنگ لائیں گی جلد قبلہ اول آزاد ہوگا، قائد ملت جعفریہ پاکستان

شہداء فلسطین و لبنان کی قربانیاں رنگ لائیں گی جلد قبلہ اول آزاد ہوگا، قائد ملت جعفریہ پاکستان

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی حجة الاسلام سید ہاشم صفی الدین کی شہادت کی تصدیق پر گہرے دکھ کا اظہار،رہبر انقلاب اسلامی اور لبنانی عوام سے اظہار تعزیت و ہمدردی کا اظہار، ناجائز صہیونی ریاست نے دنیا کا امن داﺅ پر لگادیا، علامہ سید ساجدعلی نقوی

26اکتبر
ایران پر حملہ صیہونی ریاست کی جارحیت کی سنگین مثال ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

ایران پر حملہ صیہونی ریاست کی جارحیت کی سنگین مثال ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

اپنے بیان میں ایم ڈبلیو ایم چیئرمین نے کہا کہ میں پاکستان کی حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ ایران پر اس بلاجواز حملے کی مذمت کرے اور بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر مزید کشیدگی کو روکنے کے لیے اقدامات کرے۔