صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
آیتالله محمدعلی موحدی کرمانی نے شہادتِ یحیی سنوار پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ اس کی جنایت فلسطینی مجاہدین اور مقاومت کو مایوس نہیں کرتی، بلکہ مقاومت کے پُرجوش دھارے میں نئی روح پھونکتی ہے، اور شہیدوں کے خون سے ایک طوفان اٹھے گا جو عالمی استکبار اور بین الاقوامی صیہونیزم کو بہا لے جائے گا۔ یہ اللہ کا وعدہ ہے۔
جامعۃ المصطفی العالمیہ نے یحییٰ سنوار کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی غاصب حکومت اور اس کے حامی ایک بار پھر دیکھیں گے کہ اسلامی محاذ کے دلیر سرداروں کا قتل مقاومت کے راستے کو نہیں روک سکے گا، بلکہ ان کا خون پاک پوری اسلامی دنیا میں مقاومت اور استکبار کے خلاف جنگ کی ثقافت کے فروغ کا باعث بنے گا۔
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے اپنے پیغام میں دلیر کمانڈر یحییٰ سنوار اور حماس کے دیگر مجاہدین کی شہادت پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا: اسرائیل کے خلاف مقاومتی محاذ پوری قوت اور دوگنا جذبے کے ساتھ جاری رہے گا اور صہیونی حکومت جلد اپنے انجام کو دیکھے گی۔
ایرانی حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ شہید سنوار شجاعت مندانہ طریقے سے شہید ہوگئے۔ ان کی شہادت سے فلسطینی عوام کی مقاومت ختم نہیں ہوگی۔
رہبر معظم انقلاب نے یحیی السنوار کی شہادت پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی۔
عرب میڈیا کے مطابق ہفتے کی صبح حزب اللہ لبنان نے ڈرون کے ذریعے نیتن یاہو کی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا ہے۔
علم حقیقی انسان کو شرح صدر اور وسعت عطا کرتا ہے، اور اسی کو طہارت کا نام دیا۔
میں امید کرتا ہوں کہ ان کی کوششوں سے دینی تعلیمات اور اسلامی اصولوں کو فروغ دینے میں مدد ملے گی اور ہم ایسی جدید میڈیا سرگرمیوں کا مشاہدہ کریں گے جن میں مستند دینی مواد شامل ہو۔
اسرائیلی فوج کو حماس کے بعد اب لبنان اور ایران کے ساتھ مسلسل جنگ کے باعث فضاؤں میں راکٹس کو تباہ کرنے والے انٹرسیپٹر میزائلوں کی شدید کمی کا سامنا ہے۔