18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

15اکتبر
آیت اللہ العظمیٰ سبحانی سے مجلس خبرگان رہبری کے بعض اراکین کی ملاقات،  آیت اللہ سبحانی

آیت اللہ العظمیٰ سبحانی سے مجلس خبرگان رہبری کے بعض اراکین کی ملاقات،  آیت اللہ سبحانی

مجلس خبرگان رہبری کے چند اراکین حجج اسلام والمسلمین محمدی عراقی، قمی، اختری اور آیت اللہ کعبی نے حضرت آیت اللہ العظمیٰ سبحانی سے ملاقات کی۔

13اکتبر
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے سید جاوید حسین نقوی کی وفد کے ہمراہ ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے سید جاوید حسین نقوی کی وفد کے ہمراہ ملاقات

شیعہ علماء کونسل وفاقی علاقہ اسلام آباد کے نو منتخب صدر سید جاوید حسین نقوی کی سربراہی میں 11 رکنی وفد نے قائد محبوب سے ملاقات کی.

13اکتبر
حوزہ علمیہ جامعة المنتظر کی 72 سالہ تقریبات اختتام پذیر،حمایت از فلسطین کانفرنس کا انعقاد

حوزہ علمیہ جامعة المنتظر کی 72 سالہ تقریبات اختتام پذیر،حمایت از فلسطین کانفرنس کا انعقاد

قرآن کو چھوڑنے کی وجہ سے فلسطین اور کشمیر کے مظلوموں کی مدد نہیں کی جارہی،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

13اکتبر
صیہونی حکومت کی جانب سے آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی توہین کے خلاف جامعہ مدرسین کا مذمتی بیان

صیہونی حکومت کی جانب سے آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی توہین کے خلاف جامعہ مدرسین کا مذمتی بیان

جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے صیہونی حکومت کے چینل 14 کی جانب سے حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کو قتل کے ہدف کے طور پر پیش کیے جانے پر شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مرجعیت کی شان میں گستاخی قرار دیا۔

12اکتبر
حوزہ علمیہ جامعة المنتظر کی 72 سالہ تقریبات شروع، آئمہ جمعہ و جماعت کا اجلاس

حوزہ علمیہ جامعة المنتظر کی 72 سالہ تقریبات شروع، آئمہ جمعہ و جماعت کا اجلاس

نہوں ںے کہا کہ جامعہ المنتظر کا اعزاز ہے کہ مرجع عالی قدر آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی بھی اسی مادر علمی میں زیر تعلیم رہے۔

12اکتبر
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر لبنان کے مختصر دورے پر بیروت پہنچ گئے

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر لبنان کے مختصر دورے پر بیروت پہنچ گئے

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اپنے لبنان کے مختصر دورے پر بیروت پہنچ کر ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا: ہم نے ہمیشہ لبنان کے عوام، حکومت اور مقاومت کا ساتھ دیا ہے اور آیندہ بھی ہر مشکل حالات میں ان کے ساتھ رہیں گے۔

12اکتبر
ایران کے حملوں نے ثابت کیا کہ اسرائیل صرف ایک شیشے کا گھر ہے،

ایران کے حملوں نے ثابت کیا کہ اسرائیل صرف ایک شیشے کا گھر ہے،

حجت الاسلام والمسلمین قبانچی نے مزید کہا کہ اسرائیل نے آیت اللہ سیستانی کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی، حالانکہ وہ جانتا تھا کہ یہ شخصیت امن اور انسانیت کی علمبردار ہے۔ انہوں نے اسرائیل کو خبردار کیا کہ عراق پر کسی بھی قسم کی جارحیت عراق کو باضابطہ طور پر مزاحمت کے محاذ میں شامل کر دے گی۔

12اکتبر
آیت اللہ العظمیٰ بشیر حسین نجفی کے وکلاء و معتمدین کی دسویں کانفرنس کا انعقاد

آیت اللہ العظمیٰ بشیر حسین نجفی کے وکلاء و معتمدین کی دسویں کانفرنس کا انعقاد

کانفرنس میں علماء اور مذہبی اداروں پر زور دیا گیا کہ وہ اسلامی اقدار اور اصولوں پر پابندی رہیں اور مومنین کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہتے ہوئے ان کے ایمان کو مزید مستحکم کرنے کی کوشش کریں۔

12اکتبر
وعدہ صادق 2 آپریشن نے اسرائیل کی کمر توڑ ڈالی ہے، امام جمعہ تہران

وعدہ صادق 2 آپریشن نے اسرائیل کی کمر توڑ ڈالی ہے، امام جمعہ تہران

تہران میں خطیب نماز جمعہ آیت اللہ صدیقی نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر وعدہ صادق 2 آپریشن کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے نے اسرائیل کی کمر توڑ ڈالی ہے جبکہ امریکہ اور اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر ایران کی فوجی برتری بھی ثابت کر دی ہے۔