18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

03اکتبر
مراجع تقلید کا لبنان اور حزب‌الله کی مدد کے لیے خمس کے استعمال کے بارے میں نظریہ

مراجع تقلید کا لبنان اور حزب‌الله کی مدد کے لیے خمس کے استعمال کے بارے میں نظریہ

حضرت آیات خامنہ ای، سیستانی، شبیری، مکارم شیرازی، اور نوری ہمدانی نے لبنان کے شیعوں اور حزب اللہ کی مدد کے لیے خمس کے استعمال کے حوالے سے اپنے نظریات بیان کئے ہیں۔

03اکتبر
مغربی ایشیا کے علاقے کی مشکلات کی جڑ امریکہ اور بعض یورپی ملکوں کی موجودگی ہے، رہبر معظم

مغربی ایشیا کے علاقے کی مشکلات کی جڑ امریکہ اور بعض یورپی ملکوں کی موجودگی ہے، رہبر معظم

انھوں نے ملک کے غیر معمولی صلاحیت کے حامل افراد کی ذمہ داریوں کے بارے میں کہا کہ جینیئس افراد کی ذمہ داری عام لوگوں سے زیادہ ہے کیونکہ انھیں علم، عزت اور ثروت جیسی نعمتیں اور الہی فضل و کرم دوسروں سے زیادہ حاصل ہے۔

02اکتبر
کسی قسم کی مداخلت نہ کی جائے، ایرانی وزیرخارجہ کا یورپی ممالک کو انتباہ

کسی قسم کی مداخلت نہ کی جائے، ایرانی وزیرخارجہ کا یورپی ممالک کو انتباہ

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے برطانیہ، فرانس اور جرمنی سمیت کئی ممالک کے وزرائے خارجہ سے ٹیلفونک گفتگو کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف ایران کے میزائل حملوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

02اکتبر
صہیونی حکومت کی جنایات ناقابل برداشت ہوچکی تھیں، جنرل باقری

صہیونی حکومت کی جنایات ناقابل برداشت ہوچکی تھیں، جنرل باقری

ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ شہید حسن نصر اللہ پر حملے کے بعد صہیونی حکومت کی جنایات ناقابل برداشت حد تک پہنچ گئی تھیں۔

02اکتبر
ایران نے مرکز اور جنوبی اسرائیل کی طرف 400 سے زائد میزائل داغے

ایران نے مرکز اور جنوبی اسرائیل کی طرف 400 سے زائد میزائل داغے

واضح رہے کہ یہ آپریشن قومی سلامتی کونسل کی منظوری، مسلح افواج کے کمانڈ ہیڈکوارٹر کی ہدایات اور ایران کی فوج اور وزارت دفاع کی حمایت و پشت پناہی سے انجام پایا۔

02اکتبر
سپاہ پاسداران انقلاب کے میزائل حملے کے بعد ایران بھر میں عوام کا جشن، اللہ اکبر کے نعرے گونج اٹھے

سپاہ پاسداران انقلاب کے میزائل حملے کے بعد ایران بھر میں عوام کا جشن، اللہ اکبر کے نعرے گونج اٹھے

اسرائیل کے خلاف سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے سینکڑوں میزائل داغے جانے کے بعد ایران کے مختلف شہروں میں عوام نے گھروں سے باہر نکل کر جشن منایا

02اکتبر
لبنان میں داخل ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کو بھاگنے پر مجبور کردیا، حزب اللہ

لبنان میں داخل ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کو بھاگنے پر مجبور کردیا، حزب اللہ

اسرائیل کی بری فوج حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملے کے لیے جنوبی لبنان کے اندر داخل ہوگئیں لیکن انھیں جانباز جنگجوؤں کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

02اکتبر
اسرائیل خبردار رہے، اللّٰہ کی مدد سے اگلی بار کہیں زیادہ شدت سے ضرب لگائیں گے، خامنہ ای

اسرائیل خبردار رہے، اللّٰہ کی مدد سے اگلی بار کہیں زیادہ شدت سے ضرب لگائیں گے، خامنہ ای

ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے عبرانی زبان میں کی گئی اپنی ٹوئٹ میں اسرائیل کو پہلے زیادہ شدید اور طاقتور حملوں سے خبردار کیا ہے۔

30سپتامبر
کتاب “حزب اللہ لبنان تاسیس سے فتوحات تک” شائع ہو کر منظر عام پر آچکی ہے

کتاب “حزب اللہ لبنان تاسیس سے فتوحات تک” شائع ہو کر منظر عام پر آچکی ہے

حوزہ/ ۲۸۰ صفحات پر مشتمل اس کتاب میں مصنف ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے تاریخی اور زمانی اسلوب کے تحت حزب اللہ لبنان کی تاسیس سے حالیہ فتوحات تک کے حالات و واقعات کی تدوین اور ان پر اپنا تجزیہ و تبصرہ پیش کیا ہے۔