صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
الجزیرہ اور المیادین نے خبر دی ہے کہ حزب اللہ لبنان کے مرکزی کونسل نے شیخ نعیم قاسم کو اس مزاحمتی تنظیم کے سیکرٹری جنرل شہید سید حسن نصراللہ کا جانشین منتخب کیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ صہیونی حکومت نے نفسیاتی جنگ کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کی، لیکن ایران کے دیندار عوام اور ملکی میڈیا نے دشمن کی اس سازش کو ناکام بنا دیا۔
رواں سال اسی 7 جلدی کتابی مجموعے کو اردو زبان قارئین کے لئے ’’مفید عام عقائد‘‘ کے عنوان سے ترجمہ کر کے شائع کیا گیا ہے ۔
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے سکردو میں حجت المسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری اور انجمنِ امامیہ بلتستان کے صدر آغا باقر الحسینی سے ملاقات اور موجودہ گلگت بلتستان بالخصوص بلتستان سکردو کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔
سابق پاکستانی صدر عارف علوی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کے حوالے سے دنیا کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم فلسطین کی حمایت میں ایران کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ نے سرحدی شہر میں دہشت گرد حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام اور سیکورٹی فورسز ہوشیاری کے ساتھ غیر ملکی ایجنٹوں کی سازشیں خاک میں ملائیں گے۔
قم المقدسہ میں منعقدہ "شہیدِ مقاومت" کے عالمی اجتماع نے دنیا بھر کے حق و انصاف کے علمبرداروں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر کے عزم و ہمت کی نئی مثال قائم کی۔
نئے چیف آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے آفس میں آنے کے پہلے ہی دن کچھ اہم اقدامات کرکے کئی لوگوں کو حیران کردیا۔
رہبر معظم انقلاب نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی شرارت کو نظر انداز کیا جائے نہ بڑھا چڑھا کر پیش کیا جائے، دشمن کو ایرانی قوم اور جوانوں کی طاقت دکھائی جائے۔