20می
شہید صدر رئیسی کی منگل کو قم میں تشییع ہوگی

شہید صدر رئیسی کی منگل کو قم میں تشییع ہوگی

منگل کی سہ پہر قم میں شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھی شہداء کی تشییع اور نماز جنازہ ہوگی۔

19مارس
حماس سے لڑائی میں ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک؛ مجموعی تعداد 250 ہوگئی

حماس سے لڑائی میں ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک؛ مجموعی تعداد 250 ہوگئی

غزہ میں حماس کے ساتھ دوبدو لڑائی میں ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیا جس کی شناخت 20 سالہ سارجنٹ متان وینوگرادوف کے نام سے ہوئی۔

17مارس
غزہ جنگ: شہداء کی تعداد 31,645 سے تجاوز کر گئی

غزہ جنگ: شہداء کی تعداد 31,645 سے تجاوز کر گئی

غزہ کی وزارت صحت نے اس پٹی شہداء اور زخمیوں کی تعداد میں اضافے سے آگاہ کیا ہے۔

17مارس
شہدا کی عظیم قربانی ہمارے بہادر بیٹوں کے غیر متزلزل عزم کا اظہار ہے، صدر مملکت

شہدا کی عظیم قربانی ہمارے بہادر بیٹوں کے غیر متزلزل عزم کا اظہار ہے، صدر مملکت

صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہدا کی عظیم قربانی ہمارے بہادر بیٹوں کے غیر متزلزل عزم کا اظہار ہے جنہوں نے ہماری مادر وطن کے دفاع کے لیے قربانی پیش کرنے میں کبھی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی۔

17مارس
سحری و افطاری کے اوقات میں اہل تشیع کا اہل سنت سے دس منٹ فرق کا فارمولا درست نہیں، ترجمان وفاق المدارس الشیعہ

سحری و افطاری کے اوقات میں اہل تشیع کا اہل سنت سے دس منٹ فرق کا فارمولا درست نہیں، ترجمان وفاق المدارس الشیعہ

انہوں نے اخبارات کے ایڈیٹرز اور الیکٹرانک میڈیا کے ذمہ داران کی توجہ مبذول کرواتے ہوئے اپیل کی ہے کہ درست اوقات سحر و افطار کو شائع اور نشر کیا جائے۔ تاکہ عوام تک معلومات صحیح انداز سے پہنچ سکیں۔

16مارس
شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، دو فوجی افسران اور پانچ اہلکار شہید

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، دو فوجی افسران اور پانچ اہلکار شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں نے بارود سے گھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرادی نتیجے میں لیفٹننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت سات فوجی اہلکار شہید ہوگئے، جوابی کارروائی میں چھ دہشت گرد مارے گئے۔

16مارس
مغربی میڈیا غزہ کے حالات سے عالمی توجہ ہٹارہا ہے، صدر رئیسی

مغربی میڈیا غزہ کے حالات سے عالمی توجہ ہٹارہا ہے، صدر رئیسی

ایرانی صدر نے مغربی میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ذرائع ابلاغ فلسطین اور غزہ کے حالات سے عالمی توجہ ہٹارہے ہیں۔

16مارس
عید نوروز کے موقع پر رہبرمعظم انقلاب تہران میں عوام سے خطاب کریں گے

عید نوروز کے موقع پر رہبرمعظم انقلاب تہران میں عوام سے خطاب کریں گے

رہبرمعظم عیدنوروز کے موقع پر تہران کے حسینیہ امام خمینی میں عوام کے بڑے اجتماع سے خطاب کریں گے۔

16مارس
اسلاموفوبیا کا مقابلہ کرنے کے لئے مشترکہ موقف اختیار کرنا ضروری ہے، ایرانی وزیر خارجہ

اسلاموفوبیا کا مقابلہ کرنے کے لئے مشترکہ موقف اختیار کرنا ضروری ہے، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیرخارجہ عبداللہیان نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر اسلاموفوبیا کا مقابلہ کرنے کے لئے امت مسلمہ کو متحد ہوکر مشترکہ موقف اختیار کرنا ہوگا۔

16مارس
ہم فلسطینی کاز کے خاتمے کے تمام منصوبوں کا مقابلہ کریں گے، پاکستانی وزیر اعظم

ہم فلسطینی کاز کے خاتمے کے تمام منصوبوں کا مقابلہ کریں گے، پاکستانی وزیر اعظم

وزیراعظم پاکستان کے نام اپنے خط میں اسماعیل ہنیہ مزید لکھتے ہیں کہ اسرائیل کے بھیانک جرائم کو آشکار کرنےا ور اس کے خلاف مقدمہ چلانے میں مدد کی جائے، اور صہیونیوں کی جانب سے جاری جنگی جرائم اور غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی پاداش میں اسے سیاسی اور سفارتی سطح پر تنہا کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔