صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
امام ہشتم نے اپنی بہن کو معصومہ کا لقب عطا کیا اس کے علاوہ ان کا مشہورو معروف لقب ”کریمہ اہل بیت ہے۔ اب فاطمہ معصومہ قمؑ کی ولادت پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پیغام
رہبر انقلاب اسلامی نے انتخابات کو عوام کی شرکت اور ارادے و فیصلہ سازی کا مظہر قرار دیا اور کہا کہ ملک کی پیشرفت اور بڑے اہداف تک اس کی رسائی کی چاہت رکھنے والے ہر انسان کا ملّی فریضہ ہے کہ انتخابات میں شرکت کرے۔
حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: ہمیں مسجد کی بحالی اور سربلندی کے لیے ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے۔ متولی، عوام اور علماء کرام۔ یہ تین گروہ ہیں جو مسجد کو اپنے عروج پر پہنچا سکتے ہیں۔
علامہ محمد افضل حیدری نے کہا کہ حج کے دوران سعودی قوانین کی پابندی عازمین حج پر ضروری ہے، خلاف ورزی مشکلات کا باعث ہوگی۔ حجاج کرام ممنوعہ اشیاءساتھ لے کر نہ جائیں ۔
حکمران سیاستدان آپس میں لڑ رہے ہیں، انہیں کسانوں کی حالت زار کا کوئی احساس نہیں، کسان کوقومی خزانے سے تنخواہ ملتی نہیں، فصل ذریعہ آمدن ہے، کسان گندم کاٹ چکا ،کوئی خریدنے والا نہیں، صدر وفاق المدارس الشیعہ کا خطاب
پاکستان نے اسلامو فوبیا اور مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک کی ایک بار پھر مذمت کی ہے اور اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی حمایت کا اعادہ بھی کیا ہے۔
مرکزی صدر جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے وفد کے ہمراہ جامعہ المنتظر لاہور میں صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان سے ملاقات کی ہے۔
اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی
شیخ بہائی کے نام سے معروف شخصیت شیخ بہاء الدین محمد بن حسین عاملی ۱۵۷۱ میں لبنان کے شہر بعلبک میں پیدا ہوئے اور ۱۶۲۷ میں ایران کے شہر اصفہان میں وفات پائی