صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ ملک کو جو آج معاشی ایمرجنسی کا سامنا ہے یہ سب کچھ اچانک نہیں بلکہ تسلسل کے ساتھ حقیقت کو نظر انداز کرنے، بہتر انداز میں پالیسیاں مرتب نہ کرنے اور معاملات کو بگاڑنے کے سبب ہوا، اسی وجہ سے انتہائی مشکل ترین معاشی صورتحال میں آئی ایم ایف کے ساتھ ا س کی شرائط پر معاہدہ کیا جارہاہے۔
امت واحدہ پاکستان کے وفد میں شامل علمائے اہلسنت، مشائخ اور سادات عظام نے نجف اشرف، حرم ِمطہر مولائے کائنات میں ولادت باسعادت حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام کی مناسبت سے جشن کی شاندار تقریب میں شرکت کی۔
ہمارے پاکستان کا اپنا کلچر اسلامی نہیں۔ سارے اسلامی ممالک میں ہم وہ بدبخت قوم ہیں کہ ہماری زبان بھی اپنی نہیں
انہوں نے نائیجریا میں اسلامی تحریک کی تمام تر مخالفت، تشدد اور دشمنی کے باوجود ترقی اور پیشرفت کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ تحریک انشاء اللہ حضرت صاحب الزمان (عج) کے ظہور تک جاری رہے گی اور کوئی بھی طاقت اس کا راستہ نہیں روک سکتی۔
انقلاب ایران، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی دانشمندانہ قیادت، ایران کے بہادر اور پرعزم عوام کی جدوجہد اور شہداء کے پاکیزہ خون سے کامیاب ہوا، اس حکومت کے قیام اور قوم کی آزادی و وقار اور خودمختاری کو یقینی بنانے میں دین اسلام کی عظمت ظاہر ہوتی ہے۔
کسان پیکج کے تحت بجلی کی سبسڈی یکم مارچ سے ختم کرنا ہوگی
پاکستان میں بھی آئین کی روشنی میں ایک ایسے عادلانہ نظام کی ضرورت ہے جس کے تحت تمام لوگوں کے حقوق کا تحفظ ہو
حجت الاسلام والمسلمین فدا علی حلیمی نے کہاکہ منبر پر عموماً ہماری کوشش یہ ہوتی ہے کہ ہم بولنا سیکھ جائیں اور اسی وجہ سے ہمیں بولنا تو آجاتا ہے لیکن کیا بولنا ہے کیوں بولنا ہے کب اور کہاں بولنا ہے اس کی طرف توجہ نہیں ہوتی حالانکہ بولنے کے ساتھ ساتھ ان چیزوں کو بھی سیکھنے کی ضرورت ہے۔
علامہ سید ساجد علی نقوی نے ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے پر گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل ترین وقت میں پاکستانی عوام اپنے دکھی بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔