صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
اس جلیل القدر عالم دین کی جانب سے کلمۃ اللہ کی سربلندی،دین مبین کی نصرت،تعظیم شعائر الٰہی،مسجد سہلہ کی نئی عمارت کے قیام میں سر انجام دی جانے والی خدمات اور حضرات معصومین علیہم السلام خاص طور پر حضرت ولی عصر عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی بارگاہ میں عرض ادب اور اخلاص،مرحوم کی آخرت کا سامان ہیں۔
آیت اللہ سید حکیم نے خود کو دین و مذہب کی مدد اور علم اور اہل علم کی خدمت کے لیے وقف کر رکھا تھا۔ انہوں نے اپنے بعد علم کی عظیم میراث چھوڑی ہے کہ جس کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے عراق کے معروف عالم دین ،حوزہ علمیہ نجف اشرف کے عظیم استاد اور مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمی السید محمد سعید الحکیم کے وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آیت االلہ العظمیٰ السید محمد سعید الحکیم کی وفات عالم اسلام کا بڑا نقصان ہے
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی قم المقدسہ کے طالب علم مولانا محمد یوسف صوفی کچھ عرصہ بیمار رہنے کے بعد اپنے مالک حقیقی سے جاملے۔
حجۃ الاسلام والمسلمین سید مرید حسین نقوی نے حضرت آیت اللّٰہ العظمی سید محمد سعید الحکیم کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا حضرت آیت اللّٰہ العظمی سید محمد سعید الحکیم کی وفات پر ہم اس عظیم مصیبت کو بالعموم حوزہ ھای علمیہ، خاندان آل حکیم اور ان کے فرزندان بلخصوص حضرت آیہ اللہ سید ریاض حکیم اور بلاخص امام زمانہ (عج) کے خدمت میں تسلیت عرض کرتے ہیں ۔
آیت اللہ بشیر نجفی نے نجف اشرف میں مرجع تقلید حضرت آیت اللہ سید محمدسعید حکیم کی رحلت پر جاری تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ " آیت اللہ العظمی سید محمدسعید حکیم" کا اس فانی دنیا سے ملکوت اعلیٰ اور اپنے جد امجدحضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، مادر گرامی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اور پدر بزرگوار حضرت امیر المومنین علیہ السلام کی آغوش کی جانب کوچ کرنا امت اسلامی کے اور بالخصوص مکتب اہل بیت علیہم السلام کے پیروکاروں کے لیے غم و اندوہ کا باعث ہے"۔
قائدملت جعفریہ پاکستان نے مزید کہاکہ حضرت آیت اللہ العظمی السید محمد سعید الحکیم کی بہت سی تصانیف تھیں جو علمی حلقوں میں خصوصی توجہ کا مرکز تھیں وہ اتحاد و حدت کے زبر دست داعی تھے اور الحکمۃ فاونڈیشن کے ذریعے دنیا بھر میں فلاحی کاموں میں اپنی مثال آپ تھے ،
میں اس عالم ربانی کی رحلت پر حضرت امام زمان عجل الله تعالی فرجه الشریف، مراجع عظام تقلید، رہبر معظم انقلاب اسلامی، حوزه علمیہ نجف و حوزات علمیہ، حکیم خاندان اور مخصوصا ان کے فرزندان، شاگردان اور ان کے ارادتمندوں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں اور خداوند متعال سے اس مرجع عالیقدر کے لیے رحمت اور رضوان و مغفرت اور ان کے پسماندگان کے لیے صبر و اجر کی دعا کرتا ہوں۔
بسم الله الرّحمن الرّحیم اس حقیر کے دیرینہ رفیق کار جنرل ڈاکٹر سید حسن فیروز آبادی رحمۃ اللہ علیہ کے انتقال پر مرحوم کی اہلیہ محترمہ، بچوں اور دیگر پسماندگان کو تعزیت پیش کرتا ہوں۔