18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

29آگوست
“اسنیپ بیک میکانزم” نفسیاتی جنگ ہے، اصل معرکہ معیشت و ثقافت کا ہے، آیت اللہ علم الهدی

“اسنیپ بیک میکانزم” نفسیاتی جنگ ہے، اصل معرکہ معیشت و ثقافت کا ہے، آیت اللہ علم الهدی

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ "اسنیپ بیک میکانزم" دراصل ایک نفسیاتی کھیل ہے تاکہ ایرانی قوم کو مصنوعی بحران کے ڈر سے مفلوج کر دیا جائے۔

29آگوست
آیت اللہ اعرافی کی ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم سے ملاقات، فلسطین کی حمایت پر اظہار تشکر

آیت اللہ اعرافی کی ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم سے ملاقات، فلسطین کی حمایت پر اظہار تشکر

انہوں نے مزید کہا کہ امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ صرف اتحاد، یکجہتی اور مشترکہ حکمت عملی کے ذریعے کیا جا سکتا ہے، اور اس راہ میں اسلامی ممالک کو زیادہ سے زیادہ تعاون کو فروغ دینا ہوگا۔

29آگوست
سیلاب کی تباہ کاریاں افسوسناک؛ ہماری نا اہلی ہے کہ آبی ذخائر کی کوئی منصوبہ بندی نہ کر سکیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

سیلاب کی تباہ کاریاں افسوسناک؛ ہماری نا اہلی ہے کہ آبی ذخائر کی کوئی منصوبہ بندی نہ کر سکیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے پورا ملک اس وقت نبردآزما ہے، ہماری نااہلی ہے اسے محفوظ بناسکیں اور نہ ہی آبی ذخائر تعمیر کرنے کی کوئی منصوبہ بندی کر سکیں۔

29آگوست
شہید عارف حسینی کی میراث وحدت، شجاعت اور تواضع ہے؛ ہم اسی راستے پر چلیں گے: علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

شہید عارف حسینی کی میراث وحدت، شجاعت اور تواضع ہے؛ ہم اسی راستے پر چلیں گے: علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

ایم ڈبلیو ایم قم کے تحت گزشتہ رات، شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی کی برسی کی مناسبت سے ایک عظیم الشان مجلسِ عزاء مدرسہ حجتیہ میں منعقد ہوئی، جس سے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خطاب کیا

29آگوست
صہیونیوں کو تاریخی سبق سکھائیں گے، یمنی رہنما

صہیونیوں کو تاریخی سبق سکھائیں گے، یمنی رہنما

یمنی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے صہیونی حکومت کو انتباہ کیا ہے کہ حملے جاری رہنے کی صورت میں تل ابیب کو عبرتناک سبق سکھایا جائے گا۔

29آگوست
اسرائیلی بمباری میں مزید 50 فلسطینی شہید، بھوک سے مرنے والوں کی تعداد 317 تک پہنچ گئی

اسرائیلی بمباری میں مزید 50 فلسطینی شہید، بھوک سے مرنے والوں کی تعداد 317 تک پہنچ گئی

اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کے مشرقی اور جنوبی حصوں میں شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں جمعرات کی صبح سے اب تک کم از کم 50 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں، جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔

29آگوست
مفتی جعفر حسین مرحوم کا تاریخی انٹرویو، ہفتہ روزہ الفتح، کراچی، 7 تا 14 اگست 1980ء

مفتی جعفر حسین مرحوم کا تاریخی انٹرویو، ہفتہ روزہ الفتح، کراچی، 7 تا 14 اگست 1980ء

قائد ملت جعفریہ، شارح نہج البلاغہ و صحیفہ کاملہ و مؤلف سیرتِ امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام و بانی جامعہ جعفریہ گوجرانولہ علامہ مفتی جعفر حسین (رح) کی برسی کی مناسبت سے، ان کا نایاب انٹرویو پیش خدمت ہے۔

29آگوست
قائد ملت جعفریہ علامہ مفتی جعفر حسینؒ کی برسی آج منائی جا رہی ہے

قائد ملت جعفریہ علامہ مفتی جعفر حسینؒ کی برسی آج منائی جا رہی ہے

آپؒ نے ملت جعفریہ کو سیاسی و مذہبی حوالے سے ایک نمایاں شناخت عطا کی

29آگوست
امریکی کانگریس کے امیدوار کی جانب سے قرآن سوزی، عالمی جرم ہے: مقتدی صدر

امریکی کانگریس کے امیدوار کی جانب سے قرآن سوزی، عالمی جرم ہے: مقتدی صدر

عراق کے شیعہ رہنما سید مقتدی صدر نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس کے ایک یہودی امیدوار نے قرآن پاک کو جلایا ہے اور یہ عمل دنیا کے لیے ایک ناقابلِ معافی جرم ہے۔