18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

23آگوست
نجف اشرف میں جامعہ مخزن العلوم جعفریہ کے اساتذہ کی آیت اللہ العظمیٰ بشیر حسین نجفی سے ملاقات

نجف اشرف میں جامعہ مخزن العلوم جعفریہ کے اساتذہ کی آیت اللہ العظمیٰ بشیر حسین نجفی سے ملاقات

نجف اشرف میں جامعہ مخزن العلوم جعفریہ کے اساتذہ کرام نے آیت اللہ العظمیٰ بشیر حسین نجفی سے ان کے مرکزی دفتر میں ملاقات کی۔

23آگوست
بغداد؛ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی عراقی وزیراعظم اعظم سے ملاقات

بغداد؛ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی عراقی وزیراعظم اعظم سے ملاقات

عراقی وزیر اعظم سید محمد سوڈانی سے مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے وفد کے ہمراہ ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

22آگوست
سرور کائنات (ص) انسانیت کی ہدایت کا مرکز و محور ہیں / امام حسن (ع) ہر میدان میں شبیہِ پیغمبر نظر آئے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

سرور کائنات (ص) انسانیت کی ہدایت کا مرکز و محور ہیں / امام حسن (ع) ہر میدان میں شبیہِ پیغمبر نظر آئے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحلت اور امام حسن علیہ السلام کی شہادت اُمت مسلمہ کے لئے بڑے سانحات ہیں۔ امام حسن علیہ السلام نے اپنے جد امجد کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے مسلمانوں کو صلح و امن کا درس دیا اور اسلام کی نگہبانی کی۔

20آگوست
پاکستانی زائرین کی خدمت کی آرزو لیے خادمین گھروں کو روانہ

پاکستانی زائرین کی خدمت کی آرزو لیے خادمین گھروں کو روانہ

آخر ناامیدی کے سائے چھا گئے تو مواکب کو سمیٹ کر خود کربلا روانہ ہو گئے۔

17آگوست
اربعین حسینی؛ ولایت اور امام حسین(ع) سے عشق کا جلوہ ہے،حجت الاسلام جلیلیان

اربعین حسینی؛ ولایت اور امام حسین(ع) سے عشق کا جلوہ ہے،حجت الاسلام جلیلیان

حجت الاسلام جلیلیان نے کہا: اربعین حسینی کا عظیم اجتماع ایران اسلامی کی قدرت کو دنیا پر آشکار کرتا ہے جو ولایت اور امام حسین(ع) سے عشق کے جلوے کی علامت ہے۔

16آگوست
اربعین حسینیؑ، آئی ایس او کراچی کے تحت مرکزی جلوس میں مولانا ناظر تقوی کی زیر اقتداء نماز باجماعت

اربعین حسینیؑ، آئی ایس او کراچی کے تحت مرکزی جلوس میں مولانا ناظر تقوی کی زیر اقتداء نماز باجماعت

دوران نماز اپنے خطاب میں مرکزی صدر آئی ایس او فخر نقوی نے کہا کہ اربعین ایک عالمی نہضت ہے اور رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای اس کے قائد ہیں، آج عالمی سطح پر اسلامی تحریکوں کی منظم پیشرفت سے امریکا اور اسرائیل بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔

16آگوست
زیارت امام حسین علیہ السلام کے بعد زائر کی روحانی کیفیت میں تبدیلی ضروری ہے،  آیت اللہ العظمی جوادی آملی

زیارت امام حسین علیہ السلام کے بعد زائر کی روحانی کیفیت میں تبدیلی ضروری ہے، آیت اللہ العظمی جوادی آملی

آیت اللہ العظمی جوادی آملی نے فرمایا کہ زیارت امام حسین علیہ السلام محض ایک ظاہری عمل نہیں بلکہ یہ زائر کے باطن اور کردار میں حقیقی تبدیلی کا ذریعہ ہے۔

16آگوست
اربعین 1447ھ میں 21 ملین سے زائد زائرین کی شرکت، حرم حضرت عباس علیہ السلام

اربعین 1447ھ میں 21 ملین سے زائد زائرین کی شرکت، حرم حضرت عباس علیہ السلام

حرم حضرت عباس علیہ السلام نے باضابطہ اعلان کیا ہے کہ امسال اربعین حسینی کے موقع پر 21,103,524 زائرین کربلا میں حاضر ہوئے۔

16آگوست
کربلا میں اربعین کی شب سیدالشہداء بٹالین کی سالانہ فوجی پریڈ، وحدت و اقتدارِ مقاومت کا مظاہرہ

کربلا میں اربعین کی شب سیدالشہداء بٹالین کی سالانہ فوجی پریڈ، وحدت و اقتدارِ مقاومت کا مظاہرہ

کربلا میں اربعین حسینی کی شب سیدالشہداء (ع) بٹالین (کتائب سید الشہداء) کی سالانہ فوجی پریڈ اس بٹالین کے سربراہ حاج امین ابو آلاء الولائی کی قیادت میں منعقد ہوئی، جس میں سینکڑوں مجاہدین، فوج سے منسلک افواج اور کمانڈروں نے شرکت کی۔