18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

29آگوست
فلسطینیوں کی مشکلات کا واحد منصفانہ حل، سب فلسطینیوں کا ریفرنڈم ہے: آیت اللہ اعرافی

فلسطینیوں کی مشکلات کا واحد منصفانہ حل، سب فلسطینیوں کا ریفرنڈم ہے: آیت اللہ اعرافی

سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے دوسرے بین الاقوامی کانفرنس برائے رہبران دینی میں کہا ہے کہ دنیا کے تمام دینی رہنماؤں پر لازم ہے کہ فلسطین اور خاص طور پر غزہ کے مسئلے کو اپنی بنیادی ذمہ داری سمجھیں اور اس ظلم کے مقابلے میں عملی موقف اختیار کریں۔

29آگوست
ڈاکٹر شفقت شیرازی کی وفد کے ہمراہ نمائندہ رہبرِ انقلاب سے ملاقات

ڈاکٹر شفقت شیرازی کی وفد کے ہمراہ نمائندہ رہبرِ انقلاب سے ملاقات

اس ملاقات میں سیکرٹری امور خارجہ کے ساتھ وفد میں ایم ڈبلیو ایم شعبۂ نجف اشرف کے سربراہ حجت الاسلام مولانا سید خاور عباس نقوی، مدرسہ امام باقر نجف اشرف کے پرنسپل علامہ ڈاکٹر شیخ محمد حسن تقی اور سید عون موسوی بھی ہمراہ تھے۔

27آگوست
دریائے سندھ میں ممکنہ سیلابی خطرہ / حکومت اور انتظامی ادارے مل کر ابھی سے کام کو مزید تیز اور بہتر بنائیں

دریائے سندھ میں ممکنہ سیلابی خطرہ / حکومت اور انتظامی ادارے مل کر ابھی سے کام کو مزید تیز اور بہتر بنائیں

علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا: دریائے سندھ میں سپر سیلابی خطرہ ہے۔ پیشگی اطلاعات کے مطابق حکومت اور انتظامی ادارے مل کر ابھی سے کام کو مزید تیز اور بہتر بنائیں۔

27آگوست
گذشتہ 24 گھنٹوں میں صیہونی فورسز کے حملوں میں 76 فلسطینی شہید، 298 زخمی

گذشتہ 24 گھنٹوں میں صیہونی فورسز کے حملوں میں 76 فلسطینی شہید، 298 زخمی

جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں 46 ہزار 886 افراد زخمی ہوئے۔ وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر 2023ء کے بعد اسرائیلی حملوں میں 62 ہزار 895 فلسطینی شہید اور ایک لاکھ 58 ہزار 927 زخمی ہوچکے

26آگوست
غزہ سے دس لاکھ فلسطینیوں کا انخلا ناممکن ہے: صہیونی اخبار

غزہ سے دس لاکھ فلسطینیوں کا انخلا ناممکن ہے: صہیونی اخبار

ایک صہیونی اخبار نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی منصوبہ، جس کے تحت دو ماہ کے اندر غزہ شہر سے تقریباً دس لاکھ فلسطینیوں کو جبری طور پر نکالنے کی بات کی گئی تھی، عملی طور پر ناممکن ہے۔

26آگوست
حوزہ علمیہ قم، تشیع کا ستون اور اسلام کا ترجمان ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ قم، تشیع کا ستون اور اسلام کا ترجمان ہے، آیت اللہ اعرافی

قم کی درخشندگی ایک الٰہی اعجاز ہے جس نے دورِ زوالِ دین میں دنیا کو دکھایا کہ اسلام زندہ ہے اور معاشرے کی رہنمائی کر سکتا ہے۔

24آگوست
انبیاء (ع) کے پیغامات بالکل واضح ہیں، لیکن کچھ لوگ جان بوجھ کر سمجھنا نہیں چاہتے، میر باقری

انبیاء (ع) کے پیغامات بالکل واضح ہیں، لیکن کچھ لوگ جان بوجھ کر سمجھنا نہیں چاہتے، میر باقری

مجلس خبرگانِ رہبری کے رکن حجت الاسلام والمسلمین سید محمد مہدی میر باقری نے کہا ہے کہ انبیاء علیہم السلام کے پیغام مبہم نہیں بلکہ روشن اور صریح ہیں، مگر بعض لوگ دنیاوی وابستگیوں اور شیطانی وسوسوں کے باعث ان سے منہ موڑ لیتے ہیں۔

24آگوست
سابق عراقی وزیر اعظم سید عادل عبدالمہدی اور موجودہ عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی ملاقات

سابق عراقی وزیر اعظم سید عادل عبدالمہدی اور موجودہ عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی ملاقات

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سربراہی میں وفد نے سابق عراقی وزیر اعظم سید عادل عبدالمہدی اور موجودہ عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

24آگوست
ملت ایران اس کے مقابلے میں پوری طاقت سے ڈٹ جائے گی جو یہ توقع رکھے گا کہ وہ امریکا کی تابع فرمان بن جائے، رہبر انقلاب اسلامی

ملت ایران اس کے مقابلے میں پوری طاقت سے ڈٹ جائے گی جو یہ توقع رکھے گا کہ وہ امریکا کی تابع فرمان بن جائے، رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے آج صبح مہربان امام حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر مختلف طبقات کے ایک وسیع اجتماع سے ملاقات میں آٹھویں امام کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے انہیں ایرانیوں کا ولی نعمت قرار دیا۔