عبوری قیادت کونسل کا تیسرا اجلاس منعقد
























منگل کو ہونے والے اجلاس میں صدر مسعود پزشکیان، عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی اژہ ای اور گارڈین کونسل کے رکن آیت اللہ علی رضا اعرافی نے شرکت کی۔
رہبر انقلاب کی نادار قیدیوں کی رہائی کےلیے پانچ ارب تومان امداد، 39 ویں جشن گلریزان کے انعقاد کے موقع پر نادار اور مستحق قیدیوں کی مدد، تقریب کا مقصد مالی مشکلات کے شکار قیدیوں کی مدد کر کے انہیں دوبارہ سماجی زندگی کی طرف لوٹنے کا موقع فراہم کرنا ہے،
آمریکہ قابل اعتماد نہیں رہا، ڈونلڈ ٹرمپ کے دور حکومت میں سب سے پہلے امریکہ کی پالیسی نے روایتی سفارتی اصولوں سے انحراف کو نمایاں کیا، امریکی حکام کے بیانات اور عملی پالیسیوں کے درمیان بڑھتا ہوا تضاد عالمی سطح پر اس کی ساکھ کو مسلسل متاثر کررہا ہے۔



ایرانی وزیر خارجہ اور سعودی ہم منصب کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو، امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات میں ہونے والی حالیہ پیش رفت سے آگاہ کیا۔ مذاکرات مثبت نتیجے تک پہنچنے تک جاری رہیں گے۔
حجت الاسلام والمسلمین رضا رستمی نے پہلی قومی تقریب «نهضت روایت حوزه» کی اختتامی تقریب میں خطاب، دشمن ایک طرف ہمیں اپنے مطلوبہ ماڈل کے مطابق «میڈیا لٹریسی» سیکھنے کی ترغیب دیتا ہے، میڈیا لٹریسی» کے مقابلے میں «روایتی لٹریسی»
رہبرِ معظم انقلاب اسلامی جہاں، ادارۂ فنون انقلاب اسلامی کے سربراہ کے نام اپنے پیغام، ترقی کی داستانیں نوجوانوں کے کانوں اور دلوں تک، دلوں میں امید پروان چڑھے،
منتظم حرم مطہر حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا، حجتالاسلام والمسلمین صفر فلاحی نے ماہِ مبارک رمضان کے لیے خصوصی انتظامات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ زائرین کو ہمہ جہت خدمات فراہم کی جائیں گی۔
رہبر معظم انقلاب نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت مضبوط ہے، کسی قسم کی غلطی کی صورت امریکی بحری جہاز جوابی حملوں سے محفوظ نہیں ہوں گے،
جنیوا میں ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر ہوگیا
ایرانی وزیر خارجہ نے قبرص کے ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ یورپی یونین کی حالیہ پالیسیاں، بالخصوص پاسداران انقلاب کے خلاف اقدامات اور غزہ میں صہیونی مظالم پر خاموشی سے خطے میں عدم توازن بڑھ گیا ہے