صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
سویڈن میں اس شرمناک اقدام سے دنیا بھر کے مسلمانوں بلکہ تمام آسمانی مذاہب کے پیروکاروں اور دنیا کے آزاد انسانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران سویڈن میں قرآن کریم کی توہین کے بعد اپنے نئے سفیر کو اس ملک میں نہیں بھیجے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانس کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنے عوام کے ساتھ پرتشدد سلوک بند کرے اور شہریوں کے پر امن احتجاج کے حق کا احترام کرے۔
اس بیان کے مطابق میگیول مورانٹینس نے کہا کہ ’’یہ توہین آمیز اقدام ان مسلمانوں کی بے احترامی ہے جو عید الاضحیٰ منا رہے ہیں۔
دوسری طرف اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اس شرمناک واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عراق اور دیگر ممالک کی جانب سے آنے والے ردعمل کو قریب سے ملاحظہ کیا ہے۔
یاد رہے کہ سویڈن کے دارالحکومت میں ریاست کی حمایت کے تحت مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی کی گئی۔ عدالتی اجازت کے تحت دو شرپسندوں نے بدھ کے روز اسٹاک ہوم کی مرکزی مسجد کے باہر قرآن مجید کے صفحات کو آگ لگادی۔
پاکستان نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد نہ ہونا اس کی سب سے بڑی ناکامی ہے۔
یہ مکروہ اور ناپسندیدہ حرکت حالیہ برسوں میں مختلف ممالک میں کئی بار کی جا چکی ہے، لیکن قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس بار ایسا سویڈش پولیس کی باضابطہ اجازت اور آزادی اظہار کے احترام کے دعوے کے ساتھ کیا گیا
ہم کتاب اللہ قرآن کریم کی توہین اور اس ہتک آمیز فعل کی شدید مذمت کرتے ہیں، اور اس سے بھی بڑا جرم اس طرح کے فعل کی اجازت دینا ہے