27جولای
زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ

زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،

22نوامبر
حضرت زہرا علیھا السلام توحید کا عملی مجسمہ اور انسانیت کی تاریخ میں ایک منفرد اور بے مثل مقام رکھتی ہے، مولانا سید شمیم رضا رضوی

حضرت زہرا علیھا السلام توحید کا عملی مجسمہ اور انسانیت کی تاریخ میں ایک منفرد اور بے مثل مقام رکھتی ہے، مولانا سید شمیم رضا رضوی

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شخصیت ایسی عظمت اور انفرادیت کی حامل ہے کہ ان جیسی ہستی نہ ان سے پہلے دنیا میں آئی اور نہ بعد میں کوئی ان کے مقام کو پا سکا

22نوامبر
فلسفہ اسلامی کے سماجی دائرۂ اثر پر قم المقدسہ میں اساتذہ کا 3 گھنٹے طویل تفصیلی علمی مکالمہ

فلسفہ اسلامی کے سماجی دائرۂ اثر پر قم المقدسہ میں اساتذہ کا 3 گھنٹے طویل تفصیلی علمی مکالمہ

یہ نشست دراصل رہبر معظم انقلاب کے اس اہم پیغام کی تشریح تھی جس میں فرمایا گیا کہ فلسفہ تب اپنی حقیقی ذمہ داری ادا کرتا ہے جب وہ مجرد مباحث سے نکل کر معاشرے اور تمدنی زندگی میں کردار ادا کرے۔

22نوامبر
مکتبِ فاطمی تمام الٰہی تحریکوں کی بنیاد ہے، خطیبِ نماز جمعہ قم

مکتبِ فاطمی تمام الٰہی تحریکوں کی بنیاد ہے، خطیبِ نماز جمعہ قم

انہوں نے کہا کہ صدیقۂ کبریٰؑ کی صحیح شناخت، معارفِ دینی کی بقا اور بیداری ملت کے لیے بنیاد ہے۔

21نوامبر
امام ہمارے درمیان زندہ اور حاضر ہیں، حجت‌الاسلام علی اصغر سیفی

امام ہمارے درمیان زندہ اور حاضر ہیں، حجت‌الاسلام علی اصغر سیفی

ہمیں بھی ویسا بننے کی کوشش کرنی چاہیے جیسا میثم تمارؒ تھے کہ جنہیں دیکھنے کا اشتیاق امامِ وقت، حضرت علی علیہ السلام کو بھی تھا۔

21نوامبر
قاہرہ معاہدے کا افسوسناک انجام، ذمہ دار امریکہ اور یورپی ممالک ہیں، ایرانی وزیرخارجہ

قاہرہ معاہدے کا افسوسناک انجام، ذمہ دار امریکہ اور یورپی ممالک ہیں، ایرانی وزیرخارجہ

ایرانی وزیرخارجہ نے قاہرہ معاہدہ کے خاتمے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ اور یورپی ممالک کو موجودہ بحران کا ذمہ دار قرار دیا ہے

21نوامبر
یوکرین کے لیے مہنگا امن منصوبہ

یوکرین کے لیے مہنگا امن منصوبہ

ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے ایک تجویز پیش کی ہے جس میں کریمیا اور دونباس کو روسی علاقے کے طور پر تسلیم کرنے کی بات شامل ہے۔ اگرچہ یوکرین کو اس کی باضابطہ منظوری دینا لازمی نہیں، لیکن امریکہ نے واضح کر دیا ہے کہ اب فیصلہ زلنسکی کے ہاتھ میں ہے

21نوامبر
آپ کا ایمان اور حوصلہ سونے سے زیادہ قیمتی ہے، رہبر معظم کا ایرانی خاتون کھلاڑی کو جوابی پیغام

آپ کا ایمان اور حوصلہ سونے سے زیادہ قیمتی ہے، رہبر معظم کا ایرانی خاتون کھلاڑی کو جوابی پیغام

رہبر معظم نے تھائی باکسنگ میں میڈل اپنے نام کرنے والی خاتون کھلاڑی کے نام پیغام میں کہا کہ آپ کا ایمان اور حوصلہ سونے سے زیادہ قیمتی ہے

21نوامبر
ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف

اگر صیونی غاصب حکومت اکیلے ایران کا مقابلہ کرنا چاہے تو ایک ہفتے سے زیادہ مزاحمت نہیں کر سکتی

20نوامبر
یورینیم افزودگی کو مکمل طور پر ختم کرنے کی کوئی تجویز قابل قبول نہیں، ایرانی وزیر خارجہ

یورینیم افزودگی کو مکمل طور پر ختم کرنے کی کوئی تجویز قابل قبول نہیں، ایرانی وزیر خارجہ

سید عباس عراقچی نے زور دے کر کہا کہ ایران کسی بھی ایسے معاہدے کو غداری سمجھتا ہے جس کے تحت افزودگی کی شرح صفر تک کم کی جائے، اسے کسی صورت قبول نہیں کرے گا