زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،
ایران کے نومنتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے صدر منتخب ہونے کے بعد ملکی اور غیر ملکی نامہ نگاروں کی موجودگی میں اپنی پہلی پریس کانفرنس میں ایک سوال کے جواب جس میں اس نے پوچھا کہ کیا آپ امریکی صدر بائیڈن سے ملاقات کریں گے ؟ کہا کہ میں امریکی صدر بائیڈن سے ملاقات نہیں کروں گا۔
چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ نو منتخب ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی وسیع تجربات رکھتے ہیں، امید ہے علاقائی تعاون اور رابطہ کاری کے لیے نئی راہیں ہموار ہوں گی۔
ایران کے نو منتخب صدر نے کہا ہے کہ نئی حکومت ملکی مسائل بالخصوص معاشی مشکلات کو حل کرنے کی پوری کوشش کرے گی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایران کے 13 ویں صدارتی الیکشن میں کامیابی پر اپنے بھائی ابراہیم رئیسی کو مبارکباد دیتا ہوں۔
عظیم و سرفراز ملت ایران! اٹھارہ جون کے انتخابات میں پرجوش شرکت آپ کے افتخارات کا ایک اور درخشاں باب بن گئی۔ ان عوامل و اسباب کے باوجود جن میں سے ہر ایک، انتخابات میں شرکت کو کم رنگ کر سکتا تھا، ملک بھر میں پولنگ مراکز پر آپ کے ہجوم کے دلکش مناظر، پختہ عزم، امیدوں سے معمور دل اور بیدار نظر کی واضح علامتیں ہیں۔ کل کے انتخابات کی سب سے بڑی فاتح ملت ایران ہے
دفتر مجلس وحدت مسلمین پاکستان "موسسہ شہید عارف الحسینی" شعبہ مشہد مقدس کے زیر اہتمام میلاد مسعود حضرت بی بی معصومہ قم اور شمس الشموس شاہ خراسان حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی مناسبت سے ایک پر شکوہ جشن کرامت منعقد ہوئی۔
دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں عوام کی انتخابات میں کثیر تعداد میں شرکت اور اس کا نظام جمہوریہ اسلامی ایران کے اقتدار پر نمایاں اثر پر گفتگو کی۔
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اگست میں ایران کے آٹھویں صدر کی حیثیت سے منصب سنبھالیں گے۔
سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے ایک بیان میں دعوی کیا ہے کہ سزائے موت پانے والے شیعہ نوجوان پر 13 الزامات ہیں! قطیف کے مظاہروں میں درویش کی شرکت کو اس کا ایک الزام قرار دیا گیا ہے۔