زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،
ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ اعرافی کچھ دن پہلے کورونا میں مبتلا ہونے کی وجہ سے قم کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے.
علامہ غلام محمد غروی کی شخصیت، سیرت اور خدمات پر لکھئے گئے منتخب مقالات بھی پیش کئے جائیں گے۔
بچوں نے ہونے والے اس مظاہرے میں جن کے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور سعودی اتحاد کی جارحیت میں شہید اور زخمی ہونے والے یمنی بچوں کی تصاویر تھیں کہا کہ اقوام متحدہ نے سعودی ریال کی وجہ سے یمنی بچوں کے حقوق کی واضح خلاف ورزیوں پر اپنی آنکھیں بند کی ہوئی ہیں۔
اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز کے سربراہ نے کہا کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی نےکورونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلے میں ویکسین لگانے کے لئے دو شرطیں رکھی تھیں، پہلی شرط یہ تھی کہ باری آنے پر انھیں ویکسین لگائي جائے اور دوسری شرط یہ تھی کہ وہ ایران کی تیار کردہ ویکسین لگوائیں گے۔
یمن میں قیام امن اور ملت یمن کی مزید پیشرفت و ترقی سے متعلق نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
اس نورانی تقریب کے آخر میں امام رضا علیہ السلام سے متعلق موضوعات پر مضامین لکھنے والوں ان حوصلہ افزائی کی گئی اور جن کام نام "رضا" تھا، ان کو امام علیہ السلام کے مبارک نام پر انعام سے نوازا گیا۔ یہ بابرکت محفل دعائے امام زمان اور نذر مولا کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔
اس ملاقات میں مرجع عالی قدر دام ظلہ نے طالبات اور مدرسات کو نصیحتیں بھی فرمائیں اور ان کی توفیقات خیر کے لیے دعا بھی فرمائی۔
اسلامی حکومت عوام کی خدمت گزار ہوتی ہے اور عوام پر احسان نہيں جتاتی ۔ان کا کہنا تھا کہ ایک خدمتگزار اسلامی حکومت کا کام یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنی ساری کوشش اور توجہ عوام پر مرکوز رکھے اور ا ن کے لئے کام کرے جیسا کہ حضرت امیرالمومنین علی ابن ابیطالب علیہ السلام کی سیرت میں ملتا ہے کہ وہ الہی جذبے اور اللہ کی رضا و خوشنودی کے لئے عوام کی خدمت کرتے تھے اور وہ یتیموں ، محتاجوں اور بینواؤں کی خدمت میں ایک لمحے بھی چین سے نہيں بیٹھتے تھے
مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشھد مقدس کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام عقیل حسین خان نے حضرت امام علی موسی الرضا علیہ السلام نے جہاں اپنی روحانیت اور تبلیغ کے ذریعہ انفرادی اور ذاتی زندگی میں انسانوں کی رہنمائی فرمائی وہاں طرز حکمرانی اور مختصر اقتدار کے توسط سے اجتماعی ذمہ داریوں اور صحیح حکمرانی کے انداز سے انسانیت کی رہنمائی کا سامان فراہم کیا آج بھی سیرت امام رضا علیہ السلام ہر انسان کے لیے مشعل راہ اور نمونہ عمل ہے۔