صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
مسجد الحرام کے امور کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ایس او پیز کی وجہ سے حج کے لیے پچیس راستوں کو تعین کیا گیا ہے۔
اسلامی تحریک کے قائد شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے نائیجیریا کے عوام کی جانب سے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور نائیجیریا کے عوام ، ان مظاہروں میں شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ کو سخت علالت اور بیماری کے باوجود طویل عرصے سے جیل میں قید رکھے جانے کی مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
محترمہ گورویج کا کہنا تھا کہ تمام آئمہ اطہار(ع) کے روضے خاص طور حضرت معصومہ(س) اور حضرت امام علی رضا(ع) کا روضہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے لئے بہت اچھی جگہ ہے اس لئے میں اس زیارت کی یادوں کو ہرگز فراموش نہيں کرپاؤں گی
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے حکم میں عوام کے ساتھ عدلیہ کے قریبی ارتباط اور کرپشن کے خلاف ٹھوس اقدامات پر بھی تاکید کی ہے۔
حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی جس میں فلسطینی مزاحمت اور صہیونی حکومت کے مابین حالیہ جنگ جس کو "سیف القدس" کے نام سے جانا جاتا ہے اور حتمی فتح کے لئے فلسطینی مزاحمت کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔
انیل کمار کہتے ہیں کہ مجھے عبادت گاہوں میں کام کرکے خوشی محسوس ہوتی ہے چاہے وہ مسجد ہو، مندر ہو یا گردوارا۔ میرے لیے سب برابر اور بھائی بھائی ہیں تاہم ایک بار کسی نے ہندو ہونے کی وجہ سے مسجد میں داخل ہونے سے روک دیا تھا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید بہشتی ،72 افراد کی شہادت اور ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ اور اہلکاروں سے ملاقات میں کہا کہ دہشت گرد منافقین نے آج ہی کے دن شہید بہشتی اور مزید 72 افراد کو قتل کرکے، بہت بڑا اور شرمناک جرم کیا اور خود بھی اس قتل کا اعتراف کیا لیکن آج انسانی حقوق کے دعویدار انھی یورپی ممالک منجملہ فرانس میں وہ آزادانہ گھوم رہے ہیں۔
شروع میں جب کورونا وائرس آیا تو آپ کو یاد ہوگا کہ ہمارے پاس ماسک بھی نہیں تھے.... ملک کے اندر محنت سے کام شروع کر دیا گیا تو ہم ماسک کی پیداوار میں خود کفیل ہو گئے....ہم اسی طرح آگے بڑھتے رہے یہاں تک کہ ویکسین تک پہنچ گئے۔
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ مزاحتمی محاذ کے میڈیا کے خلاف امریکی اقدامات نے آزادی اور آزادی بیان (فریڈم آف ایکسپریشن) کے اس کے نعرے کے جھوٹ کو ثابت کر دیا ہے۔