یورپی پارلیمنٹ کے سابق رکن کا اٹلی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ایرانی پرچم لہرا کر، ایران کی حمایت کا اعلان
























آئرلینڈ کے سیاستدان اور یورپی پارلیمنٹ کے سابق رکن، اسٹیڈیم کے اسٹینڈز میں ایرانی پرچم، امریکہ اور اسرائیل کی غیر قانونی دہشت گردی،
حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ باقر زیدی نے کہا کہ سندھ کے غیور عوام نے میدان میں حاضر رہ کر ملک دشمن اور اسلام دشمن قوتوں کی سازشوں کو ناکام بنایا ہے۔
آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی کے لبنان اور شام میں دفترنے ہزاروں گھرانوں کی خدمت کے لئےاور انہیں درپیش پینے کے پانی کے مسائل اور زراعت میں استعمال ہونے والے پانی کی فراہمی کے لئے مختلف شہروں اور گاؤں دیہاتوں میں کنویں کھودنے اوران مشاکل کے حل کا حکم دیتے ہوئے اور اس حکم کی تعمیل میں کنویں کھودنے کا عمل شروع کیا ہے۔
ایران اور پاکستان کے درمیان نو سو نو کلومیٹر کی مشترکہ سرحد ہے تاہم اب تک دونوں ملکوں کے درمیان صرف میرجاوہ تفتان بارڈر ہی فعال رہا ہے۔
حوزہ ٹائمز|وادی کے اطراف و اکناف میں شیعیان کشمیر کے درجنوں جمعہ اجتماعات کے مراکز پر حکومتی منصوبے کے خلاف صداے احتجاج بلند کیا گیا۔اس موقعہ پر ائمہ جمعہ نے موقوفات سے متعلق فقہ جعفریہؑ کے نقطہ نگاہ اور شرعی حثیت اور صوابط و شرائط کی وضاحت کرتے ہوئے واضح کیا کہ موقوفات کی تولیت اور انتظام و انصرام کے معاملے میں شریعت نے جو رہنما خطوط مرتب کئے ہیں ان حدود اور قیود سے رو گردانی کی کوئی گنجائش نہیں۔
حوزہ ٹائمز|حکومت سندھ نے دینی مدارس میں تدریس پر پابندی کا فیصلہ مدارس کے منتظمین کے ساتھ مشاورت تک موخر کردیا ہے۔
علامہ آغا سید باقر الحسینی نائب امام جمعہ سکردو نے جامع مسجد سکردو میں جمعہ کے خطبے کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلتستان یونیورسٹی اہل بلتستان کا مشترکہ اثاثہ ہے اور اس میں میرٹ کی پامالی قطعا برداشت نہیں کریں گے۔ اس سلسلے میں ہمیں بلتستان میں بسنے والے تمام مکاتب فکر اہل سنت ، اہل حدیث، اہل نوربخشیہ اور اسماعیلی برادری کی مکمل حمایت اور اعتماد حاصل ہیں۔
حوزہ ٹائمز|حجت السلام ڈاکٹر میثم ہمدانی نے آن لائن ویبنار سے خطاب میں شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے ایران کے اندر اور ایران سے باہر ہونے والے اثرات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کا پہلا اثر ایران کے اندر یہ ہوا کہ داخلی اتحاد و وحدت کو بہت زیادہ تقویت ملی اور جو لوگ بیرونی اشاروں پر انقلاب مخالف نعرے لگاتے تھے اور کہتے تھے کہ انقلاب کو سرنگوں کر دیں گے.
حوزہ ٹائمز|حجۃ الاسلام ڈاکٹر سید محمد نجفی امریکہ کی جانب سے جامعة المصطفیٰ العالمیة پر پابندی سے متعلق بیان میں کہا کہ جامعة المصطفیٰ العالمیة پر امریکہ کی پابندی کھلی اسلام اور علم دشمنی ہے جامعة المصطفی العالمیہ میں اس وقت ١٢٠ ممالک سے طلاب وطالبات مختلف علوم میں مہارت حاصل کر رہے ہیں.
حوزہ ٹائمز|مسئلہ فلسطین سے متعلق بانی پاکستان کی پالیسی آن لائن کانفرنس 25 دسمبر کو ہو گی، ان خیالات کا اظہار فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے مرکزی دفتر سے جاری ایک بیان میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کل وقت کی اہم ترین ضرورت ہے کہ نوجوان نسل کو بانیان پاکستان بالخصوص قائد اعظم محمد علی جناح کے افکار سے آگہی فراہم کی جائے۔