صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























ایرانی صدر مسعود پزشکیان ، روزہ جنگ کی مناسبت سے ایرانی قوم کے نام پیغام، نوجوانوں کی غیر معمولی صلاحیتیں اور روشن مستقبل، عوام کے صبر و استقامت ،
صدر عارف علوی کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں سکول سے باہر بچوں کے داخلوں میں اضافے پر توجہ دینا ہوگی، ہم عہد کرتے ہیں کہ جدید ٹیکنالوجی سے نوجوانوں کو باعزت روزگار کے قابل بنائیں گے۔
انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ محسن نقوی آئین کے تقاضوں کے مطابق ذمہ داری میں سرخرو ہوںگے اور شفاف، آزادانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے تمام تقاضے پورے ہوں گے۔انہوں نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہا کہ میری دعا ہے کہ وہ اس آئینی وعوامی فرض میں بطریق احسن کامیاب ہوں۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان پنجاب کی جانب سے نگراں وزیرِاعلیٰ کا اعلان کل کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کے نگراں وزیرِاعلیٰ کے تقرری کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے 2، 2 نام الیکشن کمیشن کے پاس پہنچ گئے ہیں۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں بااثر خواتین کی پہلی بین الاقوامی کانگریس کا آغاز ہوچکا ہے۔ اس بین الاقوامی دو روزہ ایونٹ میں دنیا کے تقریباً 90 ممالک کی بااثر، فعال اور ممتاز خواتین شرکت کر رہی ہیں۔
ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات کو معطل کرنے کا منصوبہ یورپی پارلیمنٹ میں ناکام ہو گیا۔
دوسری جانب گورنر نے وزیراعلیٰ محمودخان اور اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی کو آپس میں مشاورت کے ذریعے نگراں وزیراعلیٰ کے تقرر کےحوالے سے مشاورت اور اتفاق رائے کے لیے بھی کہا ہے اور واضح کیاہے کہ اس سلسلے میں گورنر اور ان کا دفتر ہمہ وقت سہولت کے لیے موجود ہے ۔
گورنر کے احکامات کے مطابق صوبائی کابینہ بھی تحلیل ہوگئی جب کہ گورنر نے نگراں وزیراعلیٰ کے تقرر تک وزیراعلیٰ محمودخان کو کام کرنےکی ہدایت کی ہے۔
صدر نے پولیس افسر اور جوانوں کی شہادت پر دُکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں اہلِ خانہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔
گورنر پنجاب نے مسلم لیگ نون کی اعلیٰ قیادت کیساتھ مشاورت کے بعد سمری پر دستخط کئے ہیں، تاہم اس کا نوٹیفکیشن وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر جاری کیا جائے گا۔ آئینی طور پر گورنر پنجاب دستخط نہ بھی کرتے تو آج رات دس بجے کے بعد اسمبلی خود بخود تحلیل ہو جانا تھی۔