14ژوئن
شہداء کی قربانیاں اور عوامی یکجہتی ایران کی سربلندی کی ضمانت ہیں، صدر پزشکیان

شہداء کی قربانیاں اور عوامی یکجہتی ایران کی سربلندی کی ضمانت ہیں، صدر پزشکیان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان ، روزہ جنگ کی مناسبت سے ایرانی قوم کے نام پیغام، نوجوانوں کی غیر معمولی صلاحیتیں اور روشن مستقبل، عوام کے صبر و استقامت ،

01دسامبر
اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو ضمنی الیکشن عام انتخابات تک موخر بھی ہوسکتے ہیں، وزیر داخلہ

اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو ضمنی الیکشن عام انتخابات تک موخر بھی ہوسکتے ہیں، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو آئین پر عمل ہوگا، اگر ضمنی الیکشن موخر ہوسکتے ہیں عام انتخابات تک تو موخر ہوجائیں گے لیکن اگر 90 روز میں ہونے ہیں تو ہوں گے، اور ہم الیکشن لڑنے کیلئے تیار ہیں۔وزیر داخلہ نے کہا کہ ہم ہر صورت مدت پوری کریں گے، اسمبلیاں توڑنے سے قبل قومی اسمبلی سے استعفے دے کر پارلیمنٹ لاجز خالی کریں، جو پی ٹی آئی کے لوگ سہولتیں لے رہے ہیں وہ بھی چھوڑیں۔

01دسامبر
پاکستان کا افغان طلبا کیلیے 4500 اسکالر شپس کا اعلان

پاکستان کا افغان طلبا کیلیے 4500 اسکالر شپس کا اعلان

دوسری جانب بھارت نے افغان طلبا پر اپنے دروازے بند کردیے ہیں جس کی وجہ سے ہزاروں افغان طلبا کا مستقبل غیریقینی صورتحال کا شکار ہے۔

28نوامبر
پاکستان اور ترکیہ کو مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ملکر کام کرنا چاہیئے، شہباز شریف

پاکستان اور ترکیہ کو مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ملکر کام کرنا چاہیئے، شہباز شریف

ترک خبر رساں ادارے کیساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران وزیراعظم پاکستان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ترکی بنیادی قومی مفادات کے تمام مسائل پر ایک دوسرے کی حمایت کرتے ہیں، چاہے وہ مقبوضہ کشمیر ہو یا شمالی قبرص۔

28نوامبر
نئے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی نے عہدہ سنبھال لیا

نئے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی نے عہدہ سنبھال لیا

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے پنڈال پہنچنے پر چاق و چوبند جوائنٹ سروسز گارڈ نے سلامی پیش کی۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے گارڈ آف آنر اور مارچ پاسٹ کا معائنہ بھی کیا۔

27نوامبر
وزیراعظم نے مشاورت کیلئے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے مشاورت کیلئے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے راولپنڈی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے تمام صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پارلیمنٹری پارٹی سے مشاورت کے بعد حتمی تاریخ کا اعلان کریں گے۔

26نوامبر
امید ہے فوج کی نئی قیادت آئینی حقوق کی بحالی اور جمہوریت کیلیے کردار ادا کرے گی، پی ٹی آئی

امید ہے فوج کی نئی قیادت آئینی حقوق کی بحالی اور جمہوریت کیلیے کردار ادا کرے گی، پی ٹی آئی

ملک میں جاری بحران کا واحد حل نئے انتخابات ہیں، پاکستان کا درد رکھنے والے تمام اداروں اور شخصیات کو انتخابات کے انعقاد میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

25نوامبر
وزیراعظم ترکیہ کے دورے پر روانہ

وزیراعظم ترکیہ کے دورے پر روانہ

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پربیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 25 سے 26 نومبر تک ترک قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

23نوامبر
شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اہم اجلاس طلب کر لیا

شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اہم اجلاس طلب کر لیا

دوسری جانب آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے لیے جی ایچ کیو کی سمری وزارتِ دفاع سے وزیرِاعظم آفس میں موصول ہوگئی ہے۔ اس ضمن میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ باقی مراحل بھی جلد طے ہو جائیں گے

20نوامبر
اداروں پر نہیں شخصیات پر تنقید کریں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اداروں پر نہیں شخصیات پر تنقید کریں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

پریم کورٹ کے جج نے کہا کہ ملک کا ہر شہری چاہتا ہے کہ عدلیہ آزاد ہو۔ عدلیہ کا کام شہریوں کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے۔ وکلا کا لہو پاکستان کا تحفظ کرتا ہے۔ وکلا کو حکومت کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلانا چاہیئے۔