19نوامبر
امیدیں

امیدیں

خبردار امیدوں کے سہارے پر نہ بیٹھے رہنا کیونکہ امیدیں احمقوں کا سرمایہ ہوتی ہیں۔

31آگوست
خيانت اورمكروفریب سے پرہیز

خيانت اورمكروفریب سے پرہیز

«إِنّ شِيعَتَنَا مَنْ سَلِمَتْ قُلُوبُهمْ مِنْ كُلّ غِشّ وَغَلّ وَدَغَلٍ».

30آگوست
رحمت الہی

رحمت الہی

«بُكَاءُ الْعُيُونِ وَ خَشْيَةُ الْقُلُوبِ رَحْمَةٌ مِنَ اللّهِ»

29آگوست
اهل بيت (ع) سے محبت

اهل بيت (ع) سے محبت

ہم اهل بيت (ع) کی محبت گناہوں کو ایسےمٹادیتی ہےجیسےہوا سوکھے پتوں کو گرادیتی ہے».

28آگوست
قبر امام حسین(ع) کے ارد گرد 10 میل کے فاصلے تک برکت ہے۔

قبر امام حسین(ع) کے ارد گرد 10 میل کے فاصلے تک برکت ہے۔

اَلبَرَكَةُ مِن قَبرِ الحُسَينِ بنِ عَلىٍّ عليه ‏السلام عَشَرَةُ اَميالٍ؛

11آگوست
خداوند عالم اس نیک کام کو پسند فرماتا ہے جس میں جلدی کی جائے

خداوند عالم اس نیک کام کو پسند فرماتا ہے جس میں جلدی کی جائے

اِنّ اللهَ یُحِبُّ مِنَ الْخَيْرِ ما يُعَجَّلُ؛

06آگوست
مومن کی عزت لوگوں سے بے نیاز رہنے میں ہے

مومن کی عزت لوگوں سے بے نیاز رہنے میں ہے

عِـزُّ الْمُؤمِـنِ، غِـناهُ عَنِ النّاسِ

26جولای
بے شک وہ لوگ ہمارے شیعہ ہیں

بے شک وہ لوگ ہمارے شیعہ ہیں

”إِنّ شِيعَتَنَا مَنْ سَلِمَتْ قُلُوبُهمْ مِنْ كُلّ غِشّ وَغَلّ وَدَغَلٍ”

25جولای
بتحقیق ہماری محبت گناہوں کو ایسے جھاڑ دیتی ہے

بتحقیق ہماری محبت گناہوں کو ایسے جھاڑ دیتی ہے

”إِنّ حُبّنَا لَتُسَاقِطُ الذّنُوبَ كَمَا تُسَاقِطُ الرّيحُ الْوَرَقَ”

21جولای
ہر مرض کی ایک دوا ہے اور گناہوں کی دوا استغفار ہے

ہر مرض کی ایک دوا ہے اور گناہوں کی دوا استغفار ہے

”لِکُلِّ داء دَواءٌ، وَ دَواءُ الذُّنُوبِ الإسْتِغْفارِ”