19نوامبر
امیدیں

امیدیں

خبردار امیدوں کے سہارے پر نہ بیٹھے رہنا کیونکہ امیدیں احمقوں کا سرمایہ ہوتی ہیں۔

06جولای
سب سے بڑا سخی وہ انسان ھے جو کسی ایسے کو عطا کرے جس سے کسی قسم کی توقع نہ ھو

سب سے بڑا سخی وہ انسان ھے جو کسی ایسے کو عطا کرے جس سے کسی قسم کی توقع نہ ھو

حضرت امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں: ان اجود الناس من اعطی من لا یرجوہ “ ” سب سے بڑا سخی وہ انسان ھے […]

05جولای
خیال رکھو شرپسند افراد کی رفاقت و مصاحبت سے، کیونکہ یہ مصاحبت سونتی ہوئی تلوار کی مانند ہے جو بظاہر خوبصورت ہے لیکن اس کے قبیح اثرات خطرناک ہیں۔

خیال رکھو شرپسند افراد کی رفاقت و مصاحبت سے، کیونکہ یہ مصاحبت سونتی ہوئی تلوار کی مانند ہے جو بظاہر خوبصورت ہے لیکن اس کے قبیح اثرات خطرناک ہیں۔

امام جواد عليه ‏السلام نے فرمایا إيّاكَ وَ مُص احَبَةُالشَّريرِ، فَأنَّهُ كَالسَّيْفِ الْمَسْلُولِ، يَحْسُنُ مَنْظَرُهُ وَ يَقْبَحُ أثَرُهُ خیال رکھو شرپسند افراد کی رفاقت و […]

04جولای
مؤمن کی عزت اور شخصیت دوسروں کے مال و دولت سے اس کی بے نیازی اور طمع نہ کرنے میں مضمر ہے

مؤمن کی عزت اور شخصیت دوسروں کے مال و دولت سے اس کی بے نیازی اور طمع نہ کرنے میں مضمر ہے

امام جواد عليه ‏السلام نے فرمایا عِزُّالْمُؤْمِنِ غِناه عَنِ النّاسِ مؤمن کی عزت اور شخصیت دوسروں کے مال و دولت سے اس کی بے […]

03جولای
اس کی ناراضگی سے تمھیں کویی نقصان نہیں ہوگا جس کی خوشنودی ظلم و ستم میں ہو۔

اس کی ناراضگی سے تمھیں کویی نقصان نہیں ہوگا جس کی خوشنودی ظلم و ستم میں ہو۔

امام جواد عليه السلام نےفرمایا لايَضُرُّكَ سَخَطُ مَنْ رِضاهُ الْجَوْرُ اس کی ناراضگی سے تمھیں کویی نقصان نہیں ہوگا جس کی خوشنودی ظلم و […]

02جولای
سب سے بڑا عفو کرنے والا انسان وہ ہے جو قدرت ہونے کے باوجود معاف کر دے

سب سے بڑا عفو کرنے والا انسان وہ ہے جو قدرت ہونے کے باوجود معاف کر دے

حضرت امام حسین (ع) علیہ السلام فرماتے ہیں ” ان اعفیٰ الناس من عفا عن قدرة “ ” سب سے بڑا عفو کرنے والا […]

01جولای
اپنے علم کو جھل میں اور یقین کو شک میں تبدیل نہ کرو۔

اپنے علم کو جھل میں اور یقین کو شک میں تبدیل نہ کرو۔

حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں لا تجعلوا علمکم جھلا و یقینکم شکا اذا علمتم فاعملوا ، و اذا تیقنتم فاقدموا اپنے علم کو […]

30ژوئن
دوستوں بھائیوں کی ملاقات دل کی طراوت اور نورانیت کا باعث اور عقل و درایت کی شکوفائی اور بالیدگی کا سبب بنتی ہے خواہ وہ مختصر ہی کیوں نہ ہو۔

دوستوں بھائیوں کی ملاقات دل کی طراوت اور نورانیت کا باعث اور عقل و درایت کی شکوفائی اور بالیدگی کا سبب بنتی ہے خواہ وہ مختصر ہی کیوں نہ ہو۔

امام جواد عليهالسلام نےفرمایا مُلاقاةُ الإخوانِ نَشْرَةٌ، وَ تَلْقيحٌ لِلْعَقْلِ وَ إنْ كانَ نَزْرا قَليلا دوستوں بھائیوں کی ملاقات دل کی طراوت اور نورانیت […]

28ژوئن
فہم دین کی نشانیوں میں حلم اور علم شامل ہیں اور خاموشی حکمت کے دروازوں میں سے ایک ہے۔

فہم دین کی نشانیوں میں حلم اور علم شامل ہیں اور خاموشی حکمت کے دروازوں میں سے ایک ہے۔

امام رضا علیہ السّلام نےفرمایا إن من علامات الفقه الحلم و العلم و الصمت باب من ابواب الحكمة إن الصمت یكسب المحبة إنه دلیل […]

27ژوئن
قناعت وہ خزانہ ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتا

قناعت وہ خزانہ ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتا

حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں: الْقَنَاعَةُ مَالٌ لَا يَنْفَدُ قناعت وہ خزانہ ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتا۔ نہج البلاغہ حکمت۵۷