20اکتبر

پاکستان نے ایران کے ساتھ تجارتی قواعد میں نرمی کردی

وزارت تجارت نے 57 ایرانی اشیاء کو سرٹیفکیٹ آف اوریجن کی شرط سے مستثنی قرار دے دیا، مزید 37 اشیاء کی منظوری زیرِ غور، بارٹر ٹریڈ کے نئے ضوابط سے دوطرفہ تجارت میں وسعت کی امید3 ارب ڈالر

12اکتبر
کراچی، مجلس وحدت مسلمین کے تحت مرکزی شہدائے راہ مقاومت کانفرنس کا انعقاد

کراچی، مجلس وحدت مسلمین کے تحت مرکزی شہدائے راہ مقاومت کانفرنس کا انعقاد

مرکزی خطاب کرتے ہوئے علامہ احمد اقبال رضوی نے کہا کہ اگر مسلم حکمران شہید مقاومت سید حسن نصراللہ کی شخصیت کی حقیقی پیروی کریں تو صہیونیت کو شکست دے سکتے ہیں

10اکتبر
مجلسِ علماء مکتبِ اہل بیتؑ خیبر پختونخوا پاکستان کے زیرِ اہتمام علمی سیمینار کا انعقاد؛ علماء و مبلغین کی کثیر تعداد شریک

مجلسِ علماء مکتبِ اہل بیتؑ خیبر پختونخوا پاکستان کے زیرِ اہتمام علمی سیمینار کا انعقاد؛ علماء و مبلغین کی کثیر تعداد شریک

کوہاٹ کے قومی مرکز کچہ پکہ میں مجلسِ علماء مکتبِ اہل بیتؑ خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام ایک پُرمعارف اور روحانی علمی سیمینار منعقد ہوا؛ جس میں مقررین نے اپنے مدلل و پُراثر خطابات میں اخر الزمان، علائمِ ظہور اور مقام و عظمتِ شہداء جیسے اہم موضوعات پر روشنی ڈالی

10اکتبر
جامعہ المنتظر نوگانواں سادات میں ہفتہ وار درس اخلاق کا اہتمام:

جامعہ المنتظر نوگانواں سادات میں ہفتہ وار درس اخلاق کا اہتمام:

 نوگانواں سادات کی دینی درسگاہ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر میں ہفتہ وار درس اخلاق کا انعقاد کیا گیا؛ جس میں جامعہ کے استاد حجت الاسلام مولانا پیغمبر عباس عابدی نے طلاب کو اخلاق کی اہمیت بتائی

08اکتبر
قرآن اور اس کی تعلیمات سے دوری کی وجہ سے آج مسلمان مصائب و مشکلات کا شکار ہیں

قرآن اور اس کی تعلیمات سے دوری کی وجہ سے آج مسلمان مصائب و مشکلات کا شکار ہیں

 اہل سنت پاکستان کے معروف عالم دین مولوی طارق جمیل نے جامعہ اشرفیہ لاہور کے دورے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ برصغیر پاک وہند جیسے دینی مدارس اور طلباء پوری دنیا میں کہیں نہیں دیکھے، ان مدارس میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء اور اساتذہ کرام علم دین سیکھنے، سکھانے اور اس کی اشاعت میں اپنی زندگیاں خرچ کر دیتے ہیں

08اکتبر
*مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم کی طرف سے سید مقاومت شہید سید حسن نصراللہ، سید ہاشم صفی الدین اور طوفان الاقصیٰ کی یاد میں تقریب*

*مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم کی طرف سے سید مقاومت شہید سید حسن نصراللہ، سید ہاشم صفی الدین اور طوفان الاقصیٰ کی یاد میں تقریب*

قم میں مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام ایک پُروقار تقریب* منعقد ہوئی جس میں سیدالمقاومت شہید سید حسن نصراللہ، شہید سید ہاشم صفی الدین کی یاد منائی گئی اور طوفان الاقصیٰ آپریشن کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا

07اکتبر
سنی تحریک کا پاکستان بھر میں غاصب اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ: اسرائیل عالمی دہشت گرد ہے، مقررین

سنی تحریک کا پاکستان بھر میں غاصب اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ: اسرائیل عالمی دہشت گرد ہے، مقررین

سنی تحریک پاکستان کے زیر اہتمام ملتان میں منعقدہ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ہم حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اور ان کے ساتھیوں کو اسرائیلی حراست سے رہا کروائے اور وطن واپس لائے

06اکتبر
اہلسنت والجماعت کے امیر قاضی نثار احمد پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں: آغا سید علی رضوی

اہلسنت والجماعت کے امیر قاضی نثار احمد پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں: آغا سید علی رضوی

صدرِ مجلسِ وحدت مسلمین گلگت بلتستان آغا علی رضوی نے اپنے میڈیا سیل سے جاری بیان میں امیر اہلسنّت و الجماعت گلگت پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ افسوسناک واقعہ گلگت بلتستان کی وحدت اور امن کو سبوتاژ کرنے کی عالمی استعماری طاقتیں بالخصوص امریکہ کی سازشوں کا شاخسانہ ہے

05اکتبر
صدرِ ملی یکجہتی کونسل گلگت بلتستان علامہ شیخ میرزا علی کی قاضی نثار احمد پر قاتلانہ حملے کی مذمت

صدرِ ملی یکجہتی کونسل گلگت بلتستان علامہ شیخ میرزا علی کی قاضی نثار احمد پر قاتلانہ حملے کی مذمت

علامہ شیخ میرزا علی نے کہا کہ گلگت بلتستان میں اتحاد اور قومی یکجہتی کی فضاء کے قیام میں تمام مسالک نے نمایاں کردار ادا کیا ہے جس میں امیر اہل سنت والجماعت قاضی نثار احمد کا کلیدی کردار ہے بالخصوص قومی مطالبات کو پیش کرنے میں صف اول کا کردار پایا ہے ایسے میں ان پر بزدلانہ و شرمناک قاتلانہ حملہ کی شدید مذمت کرتے ہیں

05اکتبر
حکمران امریکہ کی خوشامدی میں مصروف ہیں اور عوام کو دھوکہ دیا جا رہا ہے: آغا سید باقر الحسینی

حکمران امریکہ کی خوشامدی میں مصروف ہیں اور عوام کو دھوکہ دیا جا رہا ہے: آغا سید باقر الحسینی

انجمنِ امامیہ بلتستان کے صدر اور مرکزی جامع مسجد سکردو کے نائب امام جمعہ نے نمازِ جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حکمران امریکہ کی خوشامدی میں مصروف ہیں اور عوام کو دھوکہ دیا جا رہا ہے