زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،
اس موقع پر قائد ملت علامہ سید ساجد علی نقوی صاحب نے علامہ ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی صاحب کے علمی کاموں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا اور انتہائی خوشی کا اظہار کیا
وفاق سے ملحقہ اور تعلیمی نصاب مکمل کرنے والے دینی مدارس کے طلبہ و طالبات 31 جنوری تک سنگل فیس کے ساتھ امتحانی فارم جمع کر واسکتے ہیں ،جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ 10 فروری تک داخلہ فارم جمع کروائے جا سکتے ہیں۔
سندھ حکومت سے علماءاسلام کے ساتھ ایسے ظلم اور غیر انسانی سلوک کی توقع نہیں تھی، پارا چنار کے شہری پرامن اور محب وطن، دہشت گردوں کا کندھا استعمال کرکے فرقہ واریت پھیلائی جا رہی ہے
نمائش چورنگی کے مرکزی دھرنے میں پریس کانفرنس سے خطاب میں رہنما ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ عظمیٰ بخاری صاحبہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری پر تنقید سے پہلے شہباز شریف کو باور کروائیں وہ پاکستان کے وزیر اعظم ہے، ان کو پاراچنار کا جغرافیہ نہیں معلوم، سیکیورٹی ادارے ان کے زیر سایہ نہیں، مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت کیا صرف پنجاب کی حکومت ہے۔
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے کہا نماز انسان کیلئے معراج ہے، جب انسان سجدہ میں جاتا ہے تو گویا یہ اقرار کر رہا ہوتا ہے کہ میں عبد ذلیل ہوں اور بلند و بالا صرف ذات پروردگار ہے۔
ہر میدان میں جو انہوں نے ایک پیشرفت کی ہے اور ایک نیا راستہ ہمیں روشناس کرایا ہے اس سلسلے کی ہم سٹڈی کریں مطالعہ کریں اور اس سے سیکھنے کی کوشش کریں
ترجمان کراچی پولیس نے اپنے بیان میں کہا کہ پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کا دھرنے ختم کروانے کا سوشل میڈیا پر زیر گردش حکم درست نہیں اور اُن کے بیان کو دھرنوں کے خاتمے سے جوڑنا بےبنیاد اور غلط فہمی کا شاحسانہ ہے۔
اس ملاقات میں مدارس دینیہ،ملک میں تبلیغی تدریسی امور اور ملی مسائل خاص کر پاراچنار کے مسائل پر تفصیلی گفتگو ھوئی-
پاکستان کی قومی اسمبلی اور سینیٹ میں صوبے بلوچستان کے نمائندوں اور پاکستان میں ایران کے سفیر کے مشترکہ اجلاس میں دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان دو طرفہ تجارت میں درپیش مسائل و مشکلات پر تبادلہ خیال ہوا۔