صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے میڈیا سیل سے جاری بیان میں کہا ہے کہ 460 دنوں سے جاری غاصب اسرائیلی جارحیت کے باوجود، اہل فلسطین نے ثابت کیا کہ وہ حق اور انصاف کے لیے لڑنے والے ہیں اور کبھی نہیں جھکیں گے
اپنے بیان میں علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ مشکل اور نامساعد حالات میں قوم و ملت کی فلاح اور ملک میں اتحاد و وحدت کے فروغ کے لئے علامہ جلیل نقوی کی جدوجہد کاملک کا ایک بڑا طبقہ معترف ہے۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے مزید کہا کہ امام علی نقی علیہ السلام نے دین حق کی سربلندی اور انسانیت کی فلاح و نجات کے لیے قید و بند کی سختیاں برداشت کیں لیکن اپنے پاکیزہ ہدف و مشن سے کبھی پیچھے نہ ہٹے۔ آپ کی جدوجہد نے معاشرے میں عدل و انصاف اور انسانیت کے احترام پر مبنی اصولوں کو فروغ دیا۔
ضلع کرم میں سرکاری افسران پر دہشتگردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔دہشتگردوں نے درحقیقت امن معاہدے پر حملہ کیا ہے ۔
مومنین کی یہ والہانہ شرکت محسن ملت کی دینی و ملی خدمات اور آنجناب کی جانب سے دکھی انسانیت کی لئے اٹھائی گئی زحمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کا عملی اظہار تھی
محمدی ڈیرہ ملیر کے رہائشی سید علی رضا رضوی نیشنل ہائی وے ملیر 15 پر پُرامن احتجاجی دھرنے میں پولیس کی جانب سے شدید فائرنگ و شیلنگ کے نتیجے میں سر میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگئے تھے۔
ایس یو سی پاکستان کے سیکرٹری جنرل نے اہم خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا دشمن بہت کمروز ہے اور مغرب اتنا خوفزدہ ہوچکا ہے کہ اپنے ہی ڈیجیٹل میڈیا پر مقاومت کے شہداء کی تصاویر تک برداشت نہیں کرتا، ان عظیم شہداء کی قربانیوں کا نتیجہ ہے کہ ہر بچہ تمنائے شہادت میں گرفتار ہے۔
کرم امن معاہدے پر بقیہ 6 ارکان کے بھی دستخط، مال بردار گاڑیوں کا پہلا قافلہ کل پارا چنار جائے گا قافلے کی حفاظت پولیس کرے گی، ہنگامی صورتحال میں معاونت کے لیے دیگر ادارے بھی موجود رہیں گے
ملاقات میں قائد محترم نے دعائے خیر کی اور مولانا شیخ حسن جعفری کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔