زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،
علامہ سید ساجد علی نقوی نے مراکش کشتی حادثہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا: آئے روز ایسے سانحات اور درجنوں افراد کاڈوب جانا ایک انسانی المیہ ہے۔
پارا چنار میں دہشت گردوں نے 35 گاڑیوں پر مشتمل قافلے پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں کئی گاڑیوں کو سامان سمیت جلا دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق، شیعہ آبادی پر حملے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
جشن پاک میں پرنسپل لاء کالج نے مولا علی علیہ السلام کے شان میں گفتگو کی اور اتحاد بین المسلمین کا بہترین پیغام دیا۔
آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کو دہشت گردی کا مرکز قرار دینے کا بیان منافقت کی کلاسیکل مثال ہے، ایک سینئر بھارتی فوجی افسر پاکستان میں دہشت گردی کرتے ہوئے پکڑا گیا بھارتی جنرل نے اس بات کو مکمل نظر انداز کردیا۔
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ حضرت علی علیہ السلام فضائل و کمالات کا ایسا بیکراں سمندر ہیں جس میں انسان جتنا غوطہ لگاتا جائے گا اتنا زیادہ فضائل کے موتی حاصل کرتا جائے گا
حضرت علی کی حیات طیبہ مسلمانان عالم کے لئے نمونہ عمل ہے ہم سب کو چاہیے کہ ہم اس کو اپنائیں،آپ کی تعلیمات کی روشنی میں نظام کی تشکیل کے لئے کوشاں رہیں تاکہ انسانیت کو فلاح و نجات سے ہمکنار کیا جاسکے۔
میرپور خاص میں سالانہ مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا اسوہ صبر و استقامت ہیں۔
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: گلگت بلتستان کاخطہ کئی حوالوں سے منفرد حیثیت کا حامل ہے۔ وہاں کے باشعور اور محب وطن عوام کا دین و دانش سے والہانہ تعلق اور علم دوست طبقات سے گہری عقیدت و وابستگی ہے جس کے لئے علامہ سید ضیاء الدین رضوی کی جدوجہد اور کوششوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔
جیکب آباد میں محفل جشن سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ اہلسنت ہر دور میں آل رسول (ص) کے محب اور حبدار رہے ہیں۔ کیونکہ مولا علی علیہ السلام سے محبت مومن کی نشانی ہے۔