18جولای
سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس: رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین

سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس: رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین

سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،

29ژانویه
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے تنظیمی وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے تنظیمی وفد کی ملاقات

ملاقات میں مختلف ملکی قومی و سیاسی امور بالخصوص گلگت بلتستان کے قومی و سیاسی امور پر تبادلہ خیال ہوا

28ژانویه
ہمارا دشمن بزدل ہے، 14 سو سال سے کربلائیوں کو شکست نہیں دے سکا، علامہ حسن ظفر نقوی

ہمارا دشمن بزدل ہے، 14 سو سال سے کربلائیوں کو شکست نہیں دے سکا، علامہ حسن ظفر نقوی

انہوں نے کہا کہ وطن عزیز، ملت عزیز پاکستان اور مکتب اہلبیت کو جب کھبی کوئی مشکل اور ضرورت پیش آئی، علامہ حسن ظفر نقوی جس حال میں بھی تھے، ہمیشہ صف اول میں نظر آئے اور قوم کو حوصلہ دیتے رہے، ہمیں ان پر فخر ہے۔

28ژانویه
تاریخ میں نازیوں کا رویہ غیر انسانی تو سامراج و صہیونیوں کا حیوانی چہرہ بھی دنیا پر عیاں ہو چکا، قائد ملت جعفریہ پاکستان

تاریخ میں نازیوں کا رویہ غیر انسانی تو سامراج و صہیونیوں کا حیوانی چہرہ بھی دنیا پر عیاں ہو چکا، قائد ملت جعفریہ پاکستان

حوزہ/ اعتراضات کے باوجود ہولوکاسٹ قبیح فعل مگر غزہ سے بیروت، بیت المقدس سے دمشق تک سامراجی و صہیونی مظالم اس کی بہمیت اور درندگی کے واضح ثبوت ہیں۔ وہ وقت دور نہیں جب ہر ظلم کا خاتمہ ہو گا۔

28ژانویه
کاظم میثم کی بلتستان کے حلقہ 2 سے تعلق رکھنے والے علماء سے ملاقات

کاظم میثم کی بلتستان کے حلقہ 2 سے تعلق رکھنے والے علماء سے ملاقات

اپوزیشن لیڈر نے بڑی تعداد میں تحصیل کے لیے موجود علماء کی مجموعی کاوشوں کو سراہا اور امید کا اظہار کیاکہ اجتماعی معاملات میں علما کی سرپرستی سے علاقے کے مسائل کے حل میں آسانی ہوگی

27ژانویه
اسٹیٹ بینک31 دسمبر 2028 تک بلاسود بینکاری کی تیاریاں مکمل کر لے گا، علامہ افضل حیدری

اسٹیٹ بینک31 دسمبر 2028 تک بلاسود بینکاری کی تیاریاں مکمل کر لے گا، علامہ افضل حیدری

سیکرٹری جنرل وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا کہنا ہے کہ ہر بینک کی ایڈوائزری کونسل اور شریعہ بورڈ میں علماء موجود ہوں گے اور تمام مکاتب فکر سے ہوں گے۔ ہو سکتا ہے کہ کسی برانچ میں بھی علماء کی ضرورت ہو جو نگرانی کرے کہ بینکاری اسلامی نظام کے مطابق ہے بھی یا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ اسلامی بینک کاری کی کلاسیں بھی شروع کریں گے۔

27ژانویه
واقعہ معراج قدرت کی نشانیوں میں سے ایک عظیم نشانی ہے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان

واقعہ معراج قدرت کی نشانیوں میں سے ایک عظیم نشانی ہے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان

علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ واقعہ معراج چشم زدن میں ہزاروں لاکھوں میلوں اور کئی آسمانوں کو عبور کرکے ایک خاص مقام پر پہنچنا ہے جو قدرت کی نشانیوں میں سے ایک عظیم نشانی اور انسانی بلندی کی بے نظیر مثال ہے

26ژانویه
حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں شریعہ ایکسپرٹ پروگرام 27 جنوری بروز پیر منعقد ہوگا

حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں شریعہ ایکسپرٹ پروگرام 27 جنوری بروز پیر منعقد ہوگا

مکتب امامیہ سے تعلق رکھنے والے مدارس کے علمائ، طلباﺅ طالبات شریک ہوں گے، علامہ محمد افضل حیدری ، مقصود بھٹی،ڈاکٹر مغیث شوکت ، مولانا مظہر زیدی ٹریننگ سیشن سے خطاب کریں گے

26ژانویه
پرامن حالات خراب کرنے کی سازش ہو رہی ہے، سید علی رضوی

پرامن حالات خراب کرنے کی سازش ہو رہی ہے، سید علی رضوی

میڈیا کو جاری بیان میں سید علی رضوی کا کہنا تھا کہ جی بی کے پرامن حالات دگرگوں کرنے کی ایک سازش شروع ہو چکی ہے، استور میں ہونے والا گستاخانہ واقعہ بھی اسی کا شاخسانہ ہے۔

26ژانویه
وزیراعظم کا فتنہ خوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیراعظم کا فتنہ خوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیراعظم شہباز شریف نے ضلع لکی مروت، ضلع کرک اور ضلع خیبر میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین کیا ہے۔