18جولای
سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس: رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین

سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس: رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین

سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،

23ژانویه
قدس کی آزادی کی پرامن جدوجہد جاری رہے گی، قائد ملت جعفریہ پاکستان

قدس کی آزادی کی پرامن جدوجہد جاری رہے گی، قائد ملت جعفریہ پاکستان

علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے پر تشدد غیر قانونی قابض صہیونی آبادکاروں کو عام معافی کے اعلان سے سامراجی صہیونی گٹھ جوڑ اور انکا اصل چہرہ مزید عیاں ہو گیا۔

22ژانویه
پاکستانی آرمی چیف سے ایرانی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات

پاکستانی آرمی چیف سے ایرانی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف میجر جنرل محمد باقری نے ملاقات کی۔

22ژانویه
قرآن کریم صرف پاکیزہ دلوں پر اثر کرتا ہے، سربراہ جامعۃالمصطفی

قرآن کریم صرف پاکیزہ دلوں پر اثر کرتا ہے، سربراہ جامعۃالمصطفی

سربراہ جامعۃ المصطفی العالمیہ، حجت‌الاسلام والمسلمین علی عباسی نے کہا کہ اگر دل ناپاک ہو تو قرآن کریم کا کوئی اثر نہیں ہوتا

22ژانویه
نمائش دھرنا کیس میں گرفتار شدگان کی رہائی، ناصر شاہ اور وقار مہدی کے مشکور ہیں، علامہ شبیر میثمی

نمائش دھرنا کیس میں گرفتار شدگان کی رہائی، ناصر شاہ اور وقار مہدی کے مشکور ہیں، علامہ شبیر میثمی

اپنے سوشل میڈیا پر جاری کردہ بیان میں ایس یو سی رہنما کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی، بالخصوص بلاول بھٹو زرداری کا بھی دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں، جن کی خصوصی دلچسپی نے اس اہم اور نازک معاملے کے حل کو ممکن بنایا۔

21ژانویه
ایران کے اعلیٰ سطحی پارلیمنی وفد کا دورہ پاکستان، خانہ فرہنگ کراچی میں پُروقار تقریب

ایران کے اعلیٰ سطحی پارلیمنی وفد کا دورہ پاکستان، خانہ فرہنگ کراچی میں پُروقار تقریب

ایرانی پارلیمانی وفد نے شرکا کی تمام تجاویز کو بغور سنا اور اسے محفوظ کیا۔ پارلیمانی وفد نے اپنے اس دورے کو دو ملکوں کے درمیان دوستی اور ہم آہنگی میں سنگ میل قرار دیا اور اس بات کا اظہار کیا کہ ہمیں دورہ پاکستان میں اپنائیت کا بھر پور احساس ہوا اور کاش یہ دوریاں اور فاصلے قربتوں میں تبدیل ہو جائیں

21ژانویه
پاراچنار میں‌انسانی المیہ، لوئر کرم میں تکفیریوں کے خلاف آپریشن جاری

پاراچنار میں‌انسانی المیہ، لوئر کرم میں تکفیریوں کے خلاف آپریشن جاری

لوئرکرم کےعلاقوں بگن ، پستہ ونی اور ملحقہ علاقوں میں گن شپ ہیلی کاپٹروں سے کارروائی کی جارہی ہے۔ بگن، ڈاڈ قمر ،زاڑانہ اور ملحقہ قریبی پہاڑوں میں بھی دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا

21ژانویه
غزہ میں بحالی اور تعمیر نو کے عمل میں پاکستان اپنا کردار ادا کرے گا، وزیراعظم

غزہ میں بحالی اور تعمیر نو کے عمل میں پاکستان اپنا کردار ادا کرے گا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ پاکستان نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے بھرپور آواز اٹھائی اور امدادی اشیا بھجوائیں جس میں بہت تنگیاں تھیں، غزہ کی تعمیر نو کا مرحلہ جلد آنے والا ہے، پاکستان اپنے تئیں جو بھی کرسکتا ہے کرے گا، غزہ میں بحالی اور تعمیر نو کے عمل کے لیے پاکستان اپنا کردار ادا کرے گا۔

21ژانویه
امریکی صدارتی حلف امہ زیادہ توقعات نہ رکھے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

امریکی صدارتی حلف امہ زیادہ توقعات نہ رکھے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

امریکی صدارتی حلف،”نیا جال لائے پرانے شکاری”کے مترادف،چہروں کی بجائے پالیسیاں تبدیل ہوں توپھر فرق پڑتاہے مگر ایسا ہوتا نظر نہیں آرہا، علامہ سید ساجد علی نقوی کا تبصرہ

21ژانویه
جو دشمن ہمیں لڑانا چاہتا ہے اُس کے عزائم کو ناکام بنانا ہوگا، علامہ سید تقی نقوی

جو دشمن ہمیں لڑانا چاہتا ہے اُس کے عزائم کو ناکام بنانا ہوگا، علامہ سید تقی نقوی

تنظیمی امور کی انجام دہی احسن طریقے سے کرنی چا ہیے، عوام میں محبت اُخوت کے جذبوں کو پروان چڑھانا چاہیے۔ اسلام کو آج داخلی و خارجی دشمنوں کا سامنا ہے مگر ہمیں بھائی چارہ سے امن اور برداشت سے ان کو شکست دینا ضروری ہے