18جولای
سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس: رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین

سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس: رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین

سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،

01فوریه
شہدائے سانحہ نماز جمعہ شکارپور کی یاد میں عظمت شہداء کانفرنس کا انعقاد

شہدائے سانحہ نماز جمعہ شکارپور کی یاد میں عظمت شہداء کانفرنس کا انعقاد

مقررین نے شہداء کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہیں مولا علی علیہ السلام سے عشق و محبت کے جرم میں حالت نماز میں اللہ کے گھر مسجد میں بے جرم و خطا مارا گیا۔

01فوریه
عقیدہ توحید جتنا خالص ہوگا، اعمال میں اتنا ہی اخلاص پیدا ہوگا، مولانا ضیاء الحسن نجفی

عقیدہ توحید جتنا خالص ہوگا، اعمال میں اتنا ہی اخلاص پیدا ہوگا، مولانا ضیاء الحسن نجفی

مولانا ضیاء الحسن نجفی نے کہا ہم ابن تیمیہ کے نظریات کو ماننے والے نہیں ہیں، عقیدہ توحید لینا ہے تو نہج البلاغہ میں کلام امام علی علیہ السلام سے لیں۔اللہ تعالیٰ یکتا ہے اس کا وجود واجبہ ہے ، وہ کسی کی تخلیق کا محتاج نہیں

30ژانویه
علامہ شبیر حسن میثمی کی آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی سے ملاقات، مختلف اُمور پر تبادلہ خیال

علامہ شبیر حسن میثمی کی آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی سے ملاقات، مختلف اُمور پر تبادلہ خیال

اس موقع پر مولانا مرید حسین نقوی، مولانا سید محمد نقوی، مولانا سید علی نقوی، مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیعہ علماء کونسل زاہد علی اخونزادہ، مولانا فیاض حسین مطہری، رفعت عباس زیدی بھی موجود تھے۔

30ژانویه
گستاخ امام زمانہ کی عدم گرفتاری کیخلاف کل بلتستان بھر میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان

گستاخ امام زمانہ کی عدم گرفتاری کیخلاف کل بلتستان بھر میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان

اجلاس میں استور مرکز کی جانب سے جو مطالبات اٹھائے گئے ہیں انکی مکمل حمایت کی گئی اور اس بات پر تاکید کی گئی کہ انتطامیہ کی جانب سے گرفتاری عمل میں نہ لائی گئی تو سخت لائحہ عمل دیا جائے گا۔

30ژانویه
شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا

شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا

شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا، یکم شعبان المعظم کل جمعہ کو ہوگی۔

30ژانویه
انجمنِ طلاب بلتستانیہ کے صدر و اراکین کی علامہ شیخ جعفری سے ملاقات؛ صحتیاب ہونے پر ان کی خدمت میں گلدستہ پیش کیا

انجمنِ طلاب بلتستانیہ کے صدر و اراکین کی علامہ شیخ جعفری سے ملاقات؛ صحتیاب ہونے پر ان کی خدمت میں گلدستہ پیش کیا

امام جمعہ مرکزی جامع مسجد سکردو حجت الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی ذات نہ صرف سرزمین بلتستان، بلکہ پورے خطے کے لیے اللہ کی جانب سے عظیم نعمت سے کم نہیں ہے۔ امن و امان کو برقرار رکھنے اور اتحاد بین المسلمین کے لیے آپ کا کلیدی کردار کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔

30ژانویه
علامہ شبیر حسن میثمی کی امام جمعہ سکردو حجۃ الاسلام شیخ حسن جعفری سے عیادتی ملاقات

علامہ شبیر حسن میثمی کی امام جمعہ سکردو حجۃ الاسلام شیخ حسن جعفری سے عیادتی ملاقات

اس موقع پر صوبائی صدر گلگت بلتستان علامہ شیخ مرزا علی، مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ، ممبر جی بی اسمبلی جناب ایوب وزیری و دیگر رفقاء بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ شیخ صاحب نے وفد کا شکریہ بھی ادا کیا۔

29ژانویه
سفر مدینہ 28 رجب کی مناسبت سے علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام

سفر مدینہ 28 رجب کی مناسبت سے علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام

علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ امام عالی مقام کی بے مثال جدوجہد اور تحریک ہم سب کو مشعل راہ اور رہنمائی کا باعث ہے، ان کی جدوجہد نے خصوصیت کے ساتھ محروم، مظلوم اور پسے ہوئے طبقات کیخلاف ہونیوالی سازشوں کو بے نقاب کیا

29ژانویه
علامہ شبیر حسن میثمی کی پاراچنار کی صورتحال پر مشترکہ اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے ذمہ داران سے ملاقات

علامہ شبیر حسن میثمی کی پاراچنار کی صورتحال پر مشترکہ اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے ذمہ داران سے ملاقات

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے اسلام آباد میں پاراچنار کی صورتحال پر مشترکہ اجلاس کے دوران خیبر پختونخواہ ہاؤس میں پاکستان تحریک انصاف کے ذمہ داران سے ملاقات‎ کی ہے۔