صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
اس موقع پر شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی بھی موجود تھے۔ وفد نے مختلف علاقائی مسائل و دیگر امور پر علامہ ساجد نقوی سے رہنمائی لی۔
سربراہ ایس یو سی نے شہید موسوی کی 11ویں برسی پر اپنے پیغام ان کی مذہبی، ملی اور قومی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کے خانوادے، شاگردان، عقیدت مندوں سے تسلیت کرتے ہوئے ان کے علو درجات کی دعا کی۔
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: دوحہ معاہدہ حماس و مقاومت کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم کرنے کی بین الاقوامی دستاویز ہے۔
رسول اللہ (ص) کا ایسا جانثار ہے میرا مولا کہ جس پر خد رسول اعظم (ص) کو بھی فخر تھا، لہذا ہم کو آپ کی سیرت کی روشنی میں اپنے علاقے میں موجود غریبوں، مسکینوں اور یتیموں کا خیال رکھنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کا تواتر کیساتھ کانوائے اور سکیورٹی اہلکاروں پر حملہ ملک کے سکیورٹی اداروں کی دفاعی رسد وآمدورفت کو روکنے کی سازش ہے، ضلع کرم کے غیور قبائل سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ موجودہ حالات میں متحد رہیں،
گلگت بلتستان کے شیعہ اس ظلم و بربریت کے خلاف خاموش نہیں رہ سکتے۔ لہٰذا میرا یہ پیغام ہر ایک جوان تک پہنچائیں کہ برسی کے دن کوئی بھی اپنے گھر میں نہ رہے، ہر ضلع کے امام جمعہ برسی میں حاضر ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ججوں کوبھی جسٹس رستم کیانی جیسی جرات پیدا کرنی چاہیے کہ وہ غلط کو غلط کہہ سکیں ۔ چاہے کہنے والا کوئی بھی ہو تو پھر انصاف کا بول بالا ہوگا ۔ انہوں نے زوردیا کہ ہ میں صرف خدا سے ڈرنا چاہیے، اس کے علاوہ کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔
اپنے بیان میں ایم ڈبلیو ایم چیئرمین کا کہنا تھا کہ سید حسن نصر اللہ شہید، اسماعیل ہنیہ شہید، یحییٰ السنوار شہید اور صالح العروری شہید جیسے رہنما ان قربانیوں کے معمار ہیں جنہوں نے فلسطینی عوام کی رہنمائی کرتے ہوئے ظلم کے خلاف جدوجہد میں ایک نئی روح پھونکی۔
علامہ سید ساجد علی نقوی نے مراکش کشتی حادثہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا: آئے روز ایسے سانحات اور درجنوں افراد کاڈوب جانا ایک انسانی المیہ ہے۔