زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،
ملاقات میں قائد محترم نے دعائے خیر کی اور مولانا شیخ حسن جعفری کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔
اس جماعت کے دھرنوں کی وجہ سے ایک باوقار معاہدہ عمل میں آیا، ایم ڈبلیو ایم نے مشکل حالات میں دھرنوں کی قیادت کی اور پرامن رکھا۔
جامع مسجد علی حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر ماڈل ٹاون میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا والدین کو چاہئے کہ وہ بچوں کو خود تعلیم دیں
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: حضرت امام علی نقی الہادی علیہ السلام نے انفرادی اور ذاتی زندگی میں انسانوں کی رہنمائی فرمائی
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا
کرم میں امن کے لیے کوہاٹ میں جاری جرگہ ختم ہوگیا، دونوں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کردیئے تاہم فریقین کی جانب سے بنکرز ختم کرنے اور اسلحہ انتظامیہ کے حوالے کرنے تک راستے نہیں کھولے جائیں گے۔
ہم کرم کے شہریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے سڑکوں پر احتجاج کررہے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر کا پاراچنار میں ادویات کی دستیابی بارے بیان حقائق کے منافی ہے، خوراک اور ادویات سکیورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کو تو میسر ہیں، پاراچنار کے عوام کو نہیں
ان کا مزید کہنا تھا کہ توقع نہیں تھی کہ وزیراعلیٰ سندھ محصورین پاراچنار کے ساتھ ہمدردی کرنے والوں پر وحشیانہ تشدد پر اتر آئیں گے۔
انہوں نے کہا کہ صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ان احتجاجی دھرنوں میں بیٹھے پرامن اور نہتے مظاہرین پر سندھ حکومت کے احکامات پر پولیس کی فائرنگ، شیلنگ اور لاٹھی چارج کرنا، نیز عوام اور دھرنا قائدین کی گرفتاریاں عمل میں لانا انتہائی درجہ قابل افسوس اور قابل مزمت ہے۔