صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
انجمن امامیہ بلتستان کے زیر اہتمام نماز جمعہ کے بعد مرکزی احتجاجی ریلی مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو سے یادگار شہداء تک نکالی جائے گی۔ علماء، اکابرین، سرکردہ گان، نوجوانان اور جوانان بلتستان شرعی زمہ داری سمجھتے ہوئے شرکت کریں اور بلتستان میں ایک منظم احتجاج ریکارڈ کرا کر ایک نئی تاریخ رقم کریں۔
وفاقی وزیر داخلہ سے اپنے ٹیلیفونک رابطے کے دوران معروف عالم دین اور سربراہ جعفریہ الائنس نے کہا کہ پاراچنار میں ادویات اور غذائی اجناس کی رسائی کو ممکن بنایا جائے ورنہ حالات کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔
ضلعی صدر مجلس وحدت مسلمین تحصیل چیئرمین اپر کرم مزمل حسین نے بتایا کہ شہریوں کو نظر بند کر رکھا ہے، ہم اپیکس کمیٹی کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں، ہمیں اگر مارنا ہے تو مار دیں۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ جعفریہ الائنس نے کہا کہ اگر کرم کا راستہ انسانی بنیادوں پر فوری کھولنے اور کم ازکم ادویات، غذائی اجناس اور ایندھن کی ترسیل یقینی نہیں بنایا گیا تو ملت جعفریہ دنیا بھر میں احتجاج کے ساتھ انسانی حقوق کے عالمی اداروں سے رجوع کرنے پر مجبور ہوگی۔
مجلس علماء مکتب اہلبیت و امام جمعہ علامہ سید ہاشم موسوی کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں بھی پاراچنار کے مظلومین سے اظہار یکجہتی کیلئے دھرنے کا آغاز کرینگے۔
قائد اعظم محمد علی جناح کے پاکستان کو داخلی طور پر مضبوط’ مستحکم اور خوشحال بنانے کے لئے لازم ہے کہ توازن کی ظالمانہ پالیسی کی بجائے حکمران اچھے اور بروں کی تمیز کو یقینی بنائیں تاکہ معاشرے سے بگاڑ’ انتشار اور انارکی کا خاتمہ ہوسکے۔
اگر مقامی عوام کے مطالبات کو فی الفور تسلیم کرتے ہوئے ضلع کرم کے راستے جلد از جلد نہ کھولے گئے تو یہ حمایت ملک بھر میں احتجاج کا رخ اختیار کر سکتی ہے
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، اس حوالے سے کراچی سمیت ملک بھر میں خصوصی تقریبات منعقد ہوئیں۔
آیت اللہ اعرافی نے طلبہ کو نصیحت کرتے ہوئے کہا: حوزہ علمیہ کا مستقبل آپ نوجوان طلبہ کے ہاتھ میں ہے۔ اس کے لیے آپ کو علم، تقویٰ، حوزوی اصالت اور معنوی تربیت کے راستے پر گامزن رہنا ہو گا۔