18جولای
سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس: رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین

سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس: رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین

سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،

16دسامبر
جب اللہ کی اطاعت میں انسان آگے بڑھتا ہے، پھر زندگی میں جتنی بھی تکلیفیں ہوں، پریشانیاں ہوں، اسے لذت دیتی ہیں، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

جب اللہ کی اطاعت میں انسان آگے بڑھتا ہے، پھر زندگی میں جتنی بھی تکلیفیں ہوں، پریشانیاں ہوں، اسے لذت دیتی ہیں، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

جو بھی توفیق ملے، بچوں کی روزی کمانے کی توفیق، کسی کی مدد کرنے کی توفیق، کسی کا مسئلہ حل کرنے کی توفیق۔ کوئی بھی آپ کو توفیق ملے نا، فوراً ایک چیز یہاں (دل) سے نکلنی چاہیے۔ و ما توفیقی الا باللہ العلی العظیم۔ ھذا من فضل ربی کہ میری توفیق صرف اللہ سبحانہ تعالیٰ کی طرف سے ہے

16دسامبر
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ کا رابطہ، پاراچنار کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ کا رابطہ، پاراچنار کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

دونوں رہنماؤں نے اِس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ پارا چنار کے مسائل کے حل کے لیے صوبائی حکومت ترجیحی بنیادوں پر اقدامات بروئے کار لائے گی

16دسامبر
قائد ملت سے کرم پاراچنار سے تشریف لائے ہوئے وفد نے جامعۃ الکوثر میں ملاقات کی

قائد ملت سے کرم پاراچنار سے تشریف لائے ہوئے وفد نے جامعۃ الکوثر میں ملاقات کی

اس موقع پر مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی ،مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی،وفاق المدارس سے علامہ افضل حیدری سمیت دیگر شخصیات بھی موجود تھیں

16دسامبر
شیعہ علماء کونسل وسطی پنجاب کے وفد کی آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی سے ملاقات، ملی امور پر مشاورت

شیعہ علماء کونسل وسطی پنجاب کے وفد کی آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی سے ملاقات، ملی امور پر مشاورت

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے نئے عہدیداروں کو تنظیمی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور زوردیا کہ مساجد، مدارس اور امام بارگاہوں سے روابط کو مضبوط بنائیں

15دسامبر
زہراء اکیڈمی کیجانب سے ائیر ایمبولینس ادویات کی بڑی کھیپ لیکر پارا چنار جائیگی

زہراء اکیڈمی کیجانب سے ائیر ایمبولینس ادویات کی بڑی کھیپ لیکر پارا چنار جائیگی

ایس یو سی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ رب العزت ملک بھر کی طرح ضلع کرم میں امن و امان برقرار رہے اور اتحاد و وحدت کے ذریعے امت مسلمہ وطن عزیز پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔

15دسامبر
وفاق المدارس الشیعہ، ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان

وفاق المدارس الشیعہ، ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان

ناظم دفتر مولانا لعل حسین توحیدی کے مطابق انیس اکتوبر سے بائیس اکتوبر تک جاری رہنے والے ضمنی امتحانات کے نتائج وفاق المدارس کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا ہے

15دسامبر
علامہ ساجد علی نقوی سے علامہ شبیر حسن میثمی اور علامہ مفتی گلزار نعیمی کی ملاقات

علامہ ساجد علی نقوی سے علامہ شبیر حسن میثمی اور علامہ مفتی گلزار نعیمی کی ملاقات

ملاقات میں موجودہ ملکی صورتحال سے دینی حلقوں میں پائی جانے والی بے چینی کو دور کرنے سمیت ملکی معیشت کی بہتری، مہنگائی کے خاتمے، سماجی و سیاسی رواداری کو بھی تمام اسٹیک ہولڈر کی جانب سے فروغ دینے پر زور دیا گیا

14دسامبر
تمام فرقوں اور مسالک کے مسلمانوں کو متحد ہونا ہوگا، علامہ شبیر میثمی

تمام فرقوں اور مسالک کے مسلمانوں کو متحد ہونا ہوگا، علامہ شبیر میثمی

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا محمد عبدالخبیر آزاد سے ملاقات کے دوران علماء کرام نے مسلمانوں میں اتحاد و یکجہتی کو فروغ دینے کیلئے عملی اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا

14دسامبر
نیک اعمال انسان کی تقدیر بدل سکتی ہے، ڈاکٹر سید محمد نجفی

نیک اعمال انسان کی تقدیر بدل سکتی ہے، ڈاکٹر سید محمد نجفی

انہوں نے کہا کہ قرآن مجید میں بہت سی ایسی آیات کریمہ ہیں جو شان اہلبیت اطہارؑ میں نازل ہوئیں اور ان میں سے ایسی بھی ہیں جن پر شیعہ سنی مفسرین کا اجماع ہے