18جولای
سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس: رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین

سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس: رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین

سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،

27نوامبر
حکمران، ضلع کرم میں امن و امان قائم کرنے میں سنجیدگی دکھائیں, علامہ ساجد نقوی

حکمران، ضلع کرم میں امن و امان قائم کرنے میں سنجیدگی دکھائیں, علامہ ساجد نقوی

علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: عوام کے جان و مال کی حفاظت حکمرانوں کی اولین ذمہ داری ہے، حکمران امن قائم کرنے کیلئے عملی کردار ادا کریں۔

25نوامبر
پنجاب یونیورسٹی، آئی ایس او کا شہداء پارہ چنار کی یاد میں چراغاں اور مظاہرہ

پنجاب یونیورسٹی، آئی ایس او کا شہداء پارہ چنار کی یاد میں چراغاں اور مظاہرہ

آغا اسد عباس نقوی نے کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں سانحہ پارا چنار کی مذمت کی جا رہی ہے، اس میں پاکستان کے شیعہ تو سراپا احتجاج ہیں ہی، اب تو غیر ملکی اور غیر مسلم بھی پارا چنار میں جاری نسل کشی کیخلاف سراپا احتجاج ہیں

24نوامبر
سانحہ پاراچنار کیخلاف کراچی میں شیعہ جماعتوں کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجی دھرنا

سانحہ پاراچنار کیخلاف کراچی میں شیعہ جماعتوں کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجی دھرنا

رہنماؤں نے کہا کہ سانحہ پاراچنار کی وجہ کوئی زمینی تنازعات نہیں بلکہ حکومت کی مجرمانہ نیت ہے، جو ان مسائل کا حل نہیں چاہتی، اس جرم میں وفاقی و صوبائی حکومتیں اور ریاستی ادارے برابر کے شریک ہیں، وزیراعظم ہمارے جنازوں پر پیسوں اور امداد کا اعلان نہ کریں، بلکہ ہمیں زندگی یعنی زندہ انسانوں کو پاکستانی تصور کرکے امن سے جینے دیں۔

24نوامبر
کراچی، سانحہ پاراچنار کیخلاف گورنر ہاؤس پر احتجاجی دھرنا

کراچی، سانحہ پاراچنار کیخلاف گورنر ہاؤس پر احتجاجی دھرنا

تفصیلات کے مطابق سانحہ پاراچنار کے خلاف شیعہ جماعتوں نے مزار قائد نمائش چورنگی سے گورنر ہاؤس تک احتجاجی ماتمی ریلی نکالی، جو گورنر ہاؤس پہنچ کر احتجاجی دھرنے میں تبدیل ہوگئی۔

24نوامبر
سید ساجد حسین شاہ شیعہ علماءکونسل وسطی پنجاب کے صدر منتخب

سید ساجد حسین شاہ شیعہ علماءکونسل وسطی پنجاب کے صدر منتخب

مرکزی نائب صدر علامہ سبطین حیدر سبزواری نے نو منتخب صدر سے حلف لیا۔جس کے بعد سید ساجد حسین شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا شیعہ علماءکونسل الٰہی تنظیم ہے، جس کی قیادت نے ہمیشہ ملکی سلامتی اور قومی وقار کے لئے جدوجہد کی ہے۔

23نوامبر
شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی کی جانب سے حمایت مظلومین جہاں کانفرنس

شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی کی جانب سے حمایت مظلومین جہاں کانفرنس

کانفرنس میں ، غزہ ، لبنان ، شام، یمن ، پاراچنار اور کشمیر کے مظلومین کی حمایت میں قراردادیں بھی پاس کی گئیں

23نوامبر
سانحہ پاراچنار پر اعلیٰ عہدیداران کے مذمتی بیانات کافی نہیں ہیں، سانحہ پاراچنار کیخلاف کوئٹہ میں احتجاج

سانحہ پاراچنار پر اعلیٰ عہدیداران کے مذمتی بیانات کافی نہیں ہیں، سانحہ پاراچنار کیخلاف کوئٹہ میں احتجاج

مظاہرین نے احتجاج کے موقع پر حکومت وقت، انتظامیہ اور سکیورٹی پر مامور دیگر ذمہ داران کیخلاف نعرے بازی کرتے ہوئے اپنے غم و غصے کا اظہار کیا اور پاراچنار کے مظلومین کو انصاف فراہم کرنے، قاتلوں اور سہولتکاروں کیخلاف سخت اقدامات اٹھانے اور غفلت برتنے والے ذمہ داران کیخلاف بھی کارروائی کا مطالبہ کیا۔

23نوامبر
لاہور، سانحہ کرم کیخلاف لاہور پریس کلب کے باہر آئی ایس او اور ایم ڈبلیو ایم کا مظاہرہ

لاہور، سانحہ کرم کیخلاف لاہور پریس کلب کے باہر آئی ایس او اور ایم ڈبلیو ایم کا مظاہرہ

مقررین نے کہا کہ ہم کے پی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ دہشتگردی میں ملوث عناصر کیخلاف تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے

23نوامبر
جھنگ، مظلومین پاراچنار کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی ریلی

جھنگ، مظلومین پاراچنار کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی ریلی

احتجاجی ریلی میں لوگوں نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر شرکائے ریلی نے نعرہ بازی کی اور سانحہ کرم پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا۔