18جولای
سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس: رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین

سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس: رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین

سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،

10نوامبر
ایم ڈبلیو ایم کے تحت کراچی میں عظیم الشان کانفرنس

ایم ڈبلیو ایم کے تحت کراچی میں عظیم الشان کانفرنس

شہداء کانفرنس سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ امریکا ظلم کا مرکز ہے، جب تک ظلم ہے ہم میدان میں ہیں، بائیڈن کے جانے اور ٹرمپ کے آنے پر کچھ لوگ خوشیاں منارہے ہیں۔

10نوامبر
شاعر مشرق علامہ اقبال جیسی تاریخ ساز شخصیات صدیوں میں جنم لیتی ہیں،سیدہ معصومہ نقوی

شاعر مشرق علامہ اقبال جیسی تاریخ ساز شخصیات صدیوں میں جنم لیتی ہیں،سیدہ معصومہ نقوی

 انھوں نے کہا کہ علامہ محمد اقبال ؒ نے شاعری کو اپنے افکار و خیالات کے اظہار کا ذریعہ بنایا اور مسلم اُمہ کو قومیت ،حب الوطنی ، انسانیت،اتحاد اور جدوجہد کا درس دیا۔

09نوامبر
شاعر مشرق کے افکار دراصل امت مسلمہ کے ہر دردمند انسان کی آواز تھے، قائد ملت جعفریہ

شاعر مشرق کے افکار دراصل امت مسلمہ کے ہر دردمند انسان کی آواز تھے، قائد ملت جعفریہ

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے "یوم اقبال" کے موقع پر کہا: مصور پاکستان نے ارض وطن کا جو نقشہ بنایا تھا افسوس وہ حقیقی طور پر شرمندۂ تعبیر نہ ہو سکا۔

09نوامبر
ملک بھر میں آج مفکرِ پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 147 واں یومِ ولادت منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج مفکرِ پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 147 واں یومِ ولادت منایا جا رہا ہے

پاک بحریہ کے دستے نے اعزازی گارڈ کے فرائض سنبھال لیے، پاکستان رینجرز پنجاب کا دستہ اپنے فرائض سے سبکدوش

09نوامبر
کویٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکہ، 21 افراد جاں بحق اور 50 سے زیادہ زخمی

کویٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکہ، 21 افراد جاں بحق اور 50 سے زیادہ زخمی

دھماکا جعفر ایکسپریس کی روانگی کے وقت ہوا۔ پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس نے 9بجے روانہ ہونا تھا۔

09نوامبر
حقوق کی ادائیگی بھی صراط مستقیم ہے، علامہ مرید نقوی

حقوق کی ادائیگی بھی صراط مستقیم ہے، علامہ مرید نقوی

علامہ مرید نقوی نے کہا کہ فتوی دینے کا اختیار صرف مجتہد کو ہے، اس کے علاوہ کوئی فتویٰ جاری کرتا ہے تو یہ صراط مستقیم سے دوری ہے

09نوامبر
علامہ اقبال کا تصورِ خودی در حقیقت قرآن کریم کے تصورِ نیابتِ الٰہی کی فلسفیانہ اور بلیغانہ تفسیر ہے، علامہ راجہ ناصر و علامہ اقبال

علامہ اقبال کا تصورِ خودی در حقیقت قرآن کریم کے تصورِ نیابتِ الٰہی کی فلسفیانہ اور بلیغانہ تفسیر ہے، علامہ راجہ ناصر و علامہ اقبال

مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ نے اپنے افکار عالیہ، انقلابی شاعری اور فلسفہ خودی سے برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں کی فکر کو بدل دیا۔

07نوامبر
فلسطین میں ظلم ہو رہا ہے، مسلم ممالک چپ سادھے ہوئے ہیں، علامہ ریاض نجفی

فلسطین میں ظلم ہو رہا ہے، مسلم ممالک چپ سادھے ہوئے ہیں، علامہ ریاض نجفی

انہوں نے کہا کہ پوری دنیا اسرائیل کو اسلحہ فراہم کر رہی ہے مگر فلسطین کی حمایت کیلئے یمن کے حوثی، لبنان کی حزب اللہ اور ایران لڑ رہے ہیں مگر باقی ممالک بالکل خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

06نوامبر
وزیراعظم شہباز شریف کی ٹرمپ کو مبارکباد؛ مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف کی ٹرمپ کو مبارکباد؛ مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار

وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن جیتنے پر مبارک باد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔