13ژوئن
امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

امام جمعہ کوئٹہ علامہ جمعہ اسدی انتقال کر گئے

علامہ جمعہ اسدی کی رحلت پر علمائے کرام، سیاسی و سماجی حلقوں، سیاسی کارکنان اور مختلف طبقات کیجانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

25اکتبر
خانہ فرہنگ ملتان کے زیراہتمام پریس کلب میں سیمینار، اسرائیلی جارحیت کی مذمت

خانہ فرہنگ ملتان کے زیراہتمام پریس کلب میں سیمینار، اسرائیلی جارحیت کی مذمت

سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے رہنماوں نے کہا کہ اسماعیل ہانیہ، حسن نصراللہ اور اب یحی السنوار کی شہادت اسرائیلی بربریت اور ظلم کی انتہا ہے اور اسلامی ممالک کے سربراہان کی بے حسی کا نتیجہ ہے

25اکتبر
سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی سے کراچی یونیورسٹی کے طلباء کی اہم ملاقات

سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی سے کراچی یونیورسٹی کے طلباء کی اہم ملاقات

سیکرٹری جنرل نے ماضی کے حال و احوال سے طلباء کی رہنمائی کی اور تعلیمی میدان کے ساتھ ساتھ کھیلوں کے میدان میں بھی کام کرنے کی ہدایت دی۔

25اکتبر
دین اسلام وحدت کا درس دیتا ہے، آیت اللہ سید حافظ ریاض نجفی

دین اسلام وحدت کا درس دیتا ہے، آیت اللہ سید حافظ ریاض نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ سید حافظ ریاض حسین نجفی نے لاہور میں خطبۂ جمعہ دیتے ہوئے کہا کہ اسلام وحدت کا درس دیتا ہے، منفی سوچ انسان کو انسانیت سے گرا دیتی ہے

23اکتبر
اسرائیل نابودی کے سفر پر تیزی سے گامزن ہے،  سراج الحق 

اسرائیل نابودی کے سفر پر تیزی سے گامزن ہے،  سراج الحق 

بیت المقدس کے ظلم سے نجات کا واحد راستہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی ہے۔

23اکتبر
صدر مملکت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور نئے چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدی

صدر مملکت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور نئے چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدی

صدر مملکت نے جسٹس یحییٰ آفریدی سے 26 اکتوبر کو چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لینے کی بھی منظوری دے دی۔

21اکتبر
پارا چنار میں فوری امن و امان کے قیام اور انسانی المیہ سے بچاو کے لیے گورنر خیبر پختونخواہ سے علامہ شبیر حسن میثمی کی اہم ملاقات‎

پارا چنار میں فوری امن و امان کے قیام اور انسانی المیہ سے بچاو کے لیے گورنر خیبر پختونخواہ سے علامہ شبیر حسن میثمی کی اہم ملاقات‎

شیعہ علماء کونسل کا وفد مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی سربرائی میں مرکزی نائب صدر علامہ رمضان توقیر اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ پر مشتمل تھا۔

21اکتبر
جامعہ النجف کوٹلی امام حسین علیہ السلام میں ای لیب کا افتتاح

جامعہ النجف کوٹلی امام حسین علیہ السلام میں ای لیب کا افتتاح

ای لیب کا افتتاح جامعہ النجف کے پرنسپل جناب علامہ محمد رمضان توقیر کے بدست مبارک سے ھوا۔

20اکتبر
قومی اسمبلی اجلاس کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات، 9نکاتی ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی اجلاس کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات، 9نکاتی ایجنڈا جاری

دوسری جانب، قومی اسمبلی اجلاس کا 9 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا جس میں 26ویں آئینی ترمیم شامل نہیں ہے۔ ایجنڈے میں لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی ترمیمی بل 2024 منظوری کے لیے شامل کیا گیا ہے۔

20اکتبر
یحییٰ السنوار کی شہادت اسرائیلی بربریت کی انتہا اور مسلم حکمرانوں کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر

یحییٰ السنوار کی شہادت اسرائیلی بربریت کی انتہا اور مسلم حکمرانوں کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر

ڈاکٹر صاحبزادہ نے کہا کہ اسماعیل ہانیہ، حسن نصراللہ اور اب یحییٰ السنوار کی شہادت اسرائیلی بربریت اور ظلم کی انتہا ہے، جو اسلامی ممالک کے سربراہان کی بے حسی کا نتیجہ ہے