18جولای
سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس: رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین

سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس: رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین

سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،

05نوامبر
علامہ عارف حسین واحدی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

علامہ عارف حسین واحدی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

مولانا فضل الرحمن نے غزہ اور جنوبی لبنان کی صورتحال کے حل کے لئے اتحاد امت پر زور دیتے ہوئے کہا: صیہونی ریاست، امریکہ اور ان کے اتحادی شہید اسماعیل ہنیہ، سید حسن نصر اللہ، یحییٰ سنوار اور سید ہاشم صفی الدین کو شہید کرتے ہیں تو شیعہ سنی میں فرق نہیں رکھتے تو ہم کیوں فرق رکھیں؟!

05نوامبر
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستانی آرمی چیف سے ملاقات

سید عباس عراقچی نے راولپنڈی میں پاک فوج کے ہیڈ کوارٹر میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔

04نوامبر
مفسر قرآن کی یاد میں “نہج البلاغہ و مقام علماء” کے عنوان سے عظیم الشان سیمینار کا انعقاد

مفسر قرآن کی یاد میں “نہج البلاغہ و مقام علماء” کے عنوان سے عظیم الشان سیمینار کا انعقاد

سیمینار کے دوران ماضی میں منعقدہ نہج البلاغہ کانفرسز سے محسن ملت کے ایمان افروز خطابات کی ڈاکومنٹری بھی دکھائی گئی جسے دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار ہو گئی۔

03نوامبر
علم اور تقویٰ کے ذریعے ہم انسانیت کے اعلیٰ مراتب تک پہنچ سکتے ہیں، علامہ مقصود ڈومکی

علم اور تقویٰ کے ذریعے ہم انسانیت کے اعلیٰ مراتب تک پہنچ سکتے ہیں، علامہ مقصود ڈومکی

انہوں نے کہا کہ انسان کی تعمیر و ترقی میں علم اور تقویٰ دو بنیادی عنصر ہیں۔ علم اور تقویٰ کے حصول کے ذریعے ہم انسانیت کے اعلیٰ مراتب تک پہنچ سکتے ہیں۔

03نوامبر
ایران پر حملہ ناکام ہونے کے بعد امریکہ اور اسرائیل دنیا بھر میں مزید بے آبرو ہو گئے، علامہ امین شہیدی

ایران پر حملہ ناکام ہونے کے بعد امریکہ اور اسرائیل دنیا بھر میں مزید بے آبرو ہو گئے، علامہ امین شہیدی

علامہ محمد امین شہیدی نے کہا: دنیا میں اپنی دفاعی اور فوجی طاقت کا ڈھونگ رچانے والے اسرائیل کی دفاعی کمزوریاں وعدہ صادق 2 آپریشن کے بعد کھل کر سامنے آگئیں۔ ایران نے اپنے میزائلوں کے ذریعے اسرائیل کی دفاعی طاقت کے غبارے سے ہوا نکال دی۔

02نوامبر
بند کمرے میں تیار ہونیوالا لینڈ ریفارمز بل کسی صورت قبول نہیں، شیخ حسن جعفری

بند کمرے میں تیار ہونیوالا لینڈ ریفارمز بل کسی صورت قبول نہیں، شیخ حسن جعفری

سکردو میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اتوار کو اسمبلی اجلاس بلانے کا مقصد اس بل کو منظور کروانا تھا لیکن انجمن امامیہ بلتستان کے علماء کے بروقت احتجاج پر یہ پلان ناکام ہوا۔

02نوامبر
بیت المقدس ہر مسلمان کی جان سے زیادہ عزیز ہے، فلسطین صرف فلسطینیوں کا وطن ہے، علامہ شبیر حسن میثمی

بیت المقدس ہر مسلمان کی جان سے زیادہ عزیز ہے، فلسطین صرف فلسطینیوں کا وطن ہے، علامہ شبیر حسن میثمی

علامہ میثمی نے کہا کہ اسلامی نظام کی دن بدن کامیابی اور غاصب صیہونی ریاست کی ناکامی درحقیقت مجاہدین اسلام کا اللہ تعالیٰ پر مکمل توکل کا نتیجہ ہے۔

01نوامبر
گلگت بلتستان کو باقاعدہ صوبہ ڈکلیئر کیا جائے, علامہ سید ساجد علی نقوی

گلگت بلتستان کو باقاعدہ صوبہ ڈکلیئر کیا جائے, علامہ سید ساجد علی نقوی

قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے یکم نومبر یومِ آزادی گلگت بلتستان کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں حکمران سے گلگت بلتستان کو باقاعدہ صوبہ ڈکلیئر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

31اکتبر
پاراچنار میں راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا احتجاجی دھرنا

پاراچنار میں راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا احتجاجی دھرنا

رہنماوں نے کہا کہ راستے محفوظ نہ ہونے کے باعث شہری مختلف قسم کے مسائل سے دوچار ہیں، یہاں تک کہ خوراک، تیل اور ادویات بھی ختم ہو گئی ہیں اور لوگ علاج نہ ملنے کے باعث مر رہے ہیں، اس وجہ سے ہم دھرنا دینے پر مجبور ہو گئیے ہیں