زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،
ڈاکٹر صاحبزادہ نے کہا کہ اسماعیل ہانیہ، حسن نصراللہ اور اب یحییٰ السنوار کی شہادت اسرائیلی بربریت اور ظلم کی انتہا ہے، جو اسلامی ممالک کے سربراہان کی بے حسی کا نتیجہ ہے
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے تحریکِ حماس کے سربراہ کی شہادت پر تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ یحییٰ السنوار کی شہادت شکست نہیں، بلکہ ان کے پختہ عزم کا ثبوت اور جنگ کے نئے مرحلے کا شجاعانہ آغاز ہے۔
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: شہید یحییٰ سنوار کی سوچ فلسطینی عوام میں زندہ رہے گی، فلسطینی عوام کو جھکانا اب غاصب صہیونی ریاست کے بس کی بات نہیں رہی۔ یحییٰ سنوار کی شہادت سے تحریک آزادی فلسطین مزید تیز ہوگی۔ مزاحمت میں یکجہتی و ہم آہنگی سے صہیونی سامراجی قوتوں کو شکست فاش کا سامنا کرنا پڑے گا۔
ملاقات میں نصاب تعلیم کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا، جبکہ دیگر قومی اور ملی امور پر بھی تفصیلی غور و خوص ہوا۔ دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ معاشرتی اصلاح اور قومی ترقی کے لیے تعلیمی نظام کی بہتری اور دینی شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔
سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے کہ "اہل غزہ کی قربانیوں، جرأت اور استقامت کو سلام پیش کرتے ہیں"۔ انہوں نے اپنے بیان میں اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ اسرائیل فلسطین اور لبنان کے مسلمانوں کی نسل کشی کے ہر حربے کا استعمال کر رہا ہے، جبکہ امت مسلمہ کے حکمران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی سے علامہ کرم علی حیدری کی وفد کے ہمراہ ملاقات کربلا معلی سے حرم امام حسین علیہ السلام و حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا پرچم بھی دیا۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری تعلیم پروفیسر سید نجیب الحسن نقوی نے پنجاب کالج لاہور میں طالبہ کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے غیر اخلاقی واقعات کا تسلسل کے ساتھ رونما ہونا معاشرے کی اخلاقی گراوٹ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
قرآن، تفسیر، حدیث، تاریخ، اخلاق،فقہ، عقائد،تجوید و قرات،حفظ قرآن، اور پیش نمازی کے امتحانات لئے جائیں گے
سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی برسی، عالم ربانی آیت اللہ شیخ محمد حسین نجفی رح میں خصوصی شرکت۔