18جولای
سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس: رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین

سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس: رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین

سکردو؛ رہبرِ شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، رہبرِ شہید کی شہادت نے عالمی استکبار کے فریب کو بے نقاب کیا، مقررین حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو بلتستان قرآن خوانی اور ایک باوقار و روح پرور مجلسِ ترحیم کا انعقاد،

09اکتبر
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا جدید نصاب

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا جدید نصاب

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے ملحقہ مدارس دینیہ میں نئے نصاب تعلیم کو نافذ کر دیا ہے۔2025ءکے امتحانات نئے نصاب کے مطابق ہوں گے۔

09اکتبر
آیت اللہ اعرافی کے نام آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا تعزیتی پیغام

آیت اللہ اعرافی کے نام آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا تعزیتی پیغام

حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید مقاومت سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ نے سربراہ حوزہ علمیہ ایران کے نام ایک تسلیتی پیغام جاری کیا ہے ۔

08اکتبر
دشمن مسلمانوں میں تفریق، مرجعیت اور عزاداری کے خلاف سازشیں کررہا ہے، علامہ رمضان توقیر

دشمن مسلمانوں میں تفریق، مرجعیت اور عزاداری کے خلاف سازشیں کررہا ہے، علامہ رمضان توقیر

نوجوان سے اپیل کرتا ہوں سوشل میڈیا کا صحیح طریقہ سے استعمال کریں اور کسی کے مقدس کو چھیڑنے کے بجائے مولا علیؑ کے نا ختم ہونے والے فضائل کو اجاگر کرنے کی کوشش کریں۔

07اکتبر
غزہ میں بربریت پرعالمی قوتوں کی خاموشی اتنی ہی قابل مذمت ہے جتنے اسرائیلی مظالم، وزیراعظم

غزہ میں بربریت پرعالمی قوتوں کی خاموشی اتنی ہی قابل مذمت ہے جتنے اسرائیلی مظالم، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ اس وقت بدترین بمباری کے بعد کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے اور اس پر عالمی قوتوں کی خاموشی اتنی ہی قابل مذمت اور تشویشناک ہے جتنے اسرائیل کے مظالم۔ 

06اکتبر
بے گناہ فلسطینیوں کا خون اور قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی، قائد ملت جعفریہ پاکستان

بے گناہ فلسطینیوں کا خون اور قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی، قائد ملت جعفریہ پاکستان

علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: اسرائیل کا ایک سال سے غزہ میں جاری ظلم، معصوم لوگوں کا منظم قتل اور نسل کشی ہے۔ پاکستانی قوم کے دل فلسطینیوں اور لبنانیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور ہم فلسطینی و لبنانی عوام کی حمایت جاری رکھیں گے۔

06اکتبر
رہبر انقلاب اسلامی کا خطبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے، علامہ ساجد نقوی

رہبر انقلاب اسلامی کا خطبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے، علامہ ساجد نقوی

انہوں نے مزید کہا کہ اگر قرآن کریم کے مطابق اگر مسلمان ایک دوسرے سے متحد رہیں تو انہیں اللہ کی بے پناہ طاقت، رحمت و حکمت سے بہرہ مند ہونے کا موقع دیا جائیگا۔

04اکتبر
وزیر اعظم کا 7 اکتوبر کو فلسطینیوں کیساتھ یوم یکجہتی منانے کا اعلان

وزیر اعظم کا 7 اکتوبر کو فلسطینیوں کیساتھ یوم یکجہتی منانے کا اعلان

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے وزیرِاعظم کی میزبانی میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے اور 7 اکتوبرکو ملک بھر میں اسرائیلی مظالم کا شکار مسلمان بہن بھائیوں سے یومِ یکجہتی منانے کا فیصلہ کیا گیا۔

04اکتبر
ایران نے اسرائیل پر حملہ کرکے مسلمانوں کا سر فخر سے بلند رکھا، عارف علوی

ایران نے اسرائیل پر حملہ کرکے مسلمانوں کا سر فخر سے بلند رکھا، عارف علوی

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما عارف علوی نے کہا کہ اسرائیل مملکتوں میں غنڈے کی طرح معصوم لوگوں کی جان لے رہا ہے،

04اکتبر
لاہور، پنجاب یونیورسٹی میں بیاد حسن نصراللہ شہید چراغاں

لاہور، پنجاب یونیورسٹی میں بیاد حسن نصراللہ شہید چراغاں

علامہ سید اسد عباس کا کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین کا واحد حل ناجائز ریاست کا خاتمہ ہے، اس کیلئے امت کو اتحاد و وحدت کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔